بیوی جب بھی کہتی ہے پتا نہیں یہ بیماری کب جائے گی گھر میں ویلےبیٹھے شوہرعجیب سوچ میں پڑ جاتے ہیں کے یہ کہہ کس کو رہی ہے
😋😂🙏
ماں باپ ہماری بیٹی بڑی ہو کے کوئ بڑا کام کرے گی
بیٹی : آو تمہاری ڈی پی ریٹ کروں 😐😒😟
گزارش ہے میری پوسٹ پر کمنٹس کیا کریں
خدارا مجھے زنانہ آئی ڈی بنانے پر مجبور نہ کریں
🤣🤣🤣🤣😂😂😃😂😂😂😂
ٹھرکیوں😉😉
کی وجہ سے لڑکیاں🤷 میرے جیسے🤗
شریف پر بھی بھروسہ نہیں کرتیں
😂😂👈
ایک آدمی سمندر وچ روٹی ڈبو ڈبو کے کھا ریا
میں پوچھیا اے کی؟؟
کہندا مچھی نہیں تے شورا ہی سہی😂😂😂