میں اس لڑکی کو نہیں بھول سکتا 😥
جو ایک مہینے بعد لڑکا نکلا تھا 😔😞
ان کا کیا ہوگا جو کہتی تھی ابو اور بھائی کو باہر جانے دو تب کال کروں گی.. 😁😁🙈🙈
تجھے کسی اور کے ساتھ دیکھنے سے پہلے خدا کرے سانس رک جائے😢😢😢
میری نہیں تیری 😉😂
کالے کرتوت تو کرے اور مروں میں
😂😂👈
ہم پاکستانیوں کو کچن میں کھانے کو کچھ نہ ملے تو
آتے وقت چینی کا پھکا ضرور مار لیتے ہیں😊🤣
میرے پیارے کنوارے بار بار ہاتھ نا دھونا 🙄
کہی شادی کی لکیر نا مٹ جایئں 😂😂😝🙆
#لیڈی_ڈاکٹر : 😇
یہ تم میرے *کلینک* کے باہر *کھڑے* 🙎🧍🏻ہو کر عورتوں کو *کیوں* #گھورتےرہتے ہو...؟؟*#چاچا
🕵👴🙉
*معصومیت* سے آپ نے ہی🤔 تو *کلینک* کے باہر لکھا ہوا ہے *#خواتین* کو *دیکھنے* کا وقت *7* سے *9* بجے تک ہے.. 😹
😒😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain