یار یہ پولیس والوں کو کوئی بولو کہ مار کُٹائی کی کوئی رسید بھی دیا کریں۔ اگلے چوک والے پھر پکڑ کے کُٹ دیتے ہیں
😥🙄😂
لڑکا : جانو اپنے پاؤں کی تصویر بھیجنا
لڑکی : ویسے ہی کہہ دو *Breakup* کرنا ہے
😂😜🤣😂
لیجیے منہ میٹھا کیجیے😇
لَا إِلٰهَ إِلَّااللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ❤️☺
نجومی: تمہارے ہاتھ میں شادی کی لکیر نہیں ہے
میں : بابا جی پاؤں میں دیکھ لیں کہیں وہاں نا ہو
😊😛😂😂😔