ماں کی جمع مائیں باپ کی جمع کیا ہے ؟؟ میں نے باپ کے تمام مترادف سوچ ڈالے والد ابا باپ ابو لیکن کسی ایک بھی لفظ کی جمع نہیں مل سکی بہت حیرت سے سوچا کہ ہم نے کبھی غور ہی نہیں کیا، کہ انسان کی زندگی میں ماں کے رتبے پر بہت سے رشتے جڑ جاتے ہیں... لیکن باپ ہمیشہ ایک ہی رہتا ہے !! اسی لیے زندگی میں اسکی کمی کا خلاء کبھی پُر نہیں ہوتا...... 😢❤️
"ہنسنا منع ہے " خالی جگہوں پر ہاں یا نہیں لگاؤ!!!👍🧐 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں انسان نہیں بندر ہوں🤭 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ہی پاگل ہوں😲 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے دماغ میں گند بھرا ہے🤪 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے پاگل خانے جانا ہے🙃
اگر تم عورت کو محبت نہیں دے سکتے تو اسے شاپنگ کے لئے کروڑ دو کروڑ دے دو ۔۔۔ تاکہ وہ آسائشوں میں گم ہوکر تم سے محبت کی ڈیمانڈ نا کرے " چائینہ کی بانو قدسیہ کی کتاب "محبت دی پین دی سری" سے 😂😂انتخاب
😜😝😛🤓😳🤔🤔🤔 سائیکالوجی کا پریکٹیکل ہو رہا تھا 😁😁😁 پروفیسر نے چوہے🐀 کے لیے ایک طرف کیک رکھ دیا ؛ 😋😋 اور دوسری طرف چوہی🐁 رکھ دی ، 😁😁 چوہا🐀 فورا کیک کی طرف لپکا ، 😋😋 پروفیسر نے کیک کو بدل کر بریڈ رکھی تو چوہا🐀 بریڈ کی طرف لپکا ، 😁😁😁 مختلف قسم کے کھانے بدل بدل کر دیکھے گئے 😋😋😋 مگر چوہا🐀 ہر دفعہ کھانے کی طرف ہی بھاگا -😁😁 پروفیسر طلباء کی طرف سنجیدگی سے دیکھتے ہوئے بولا , 😯😯 بس ثابت ہو گیا کہ بھوک ہی سب سے بڑی کمزوری ہے-😒😒😒 کلاس روم کے آخری بینچ سے آواز آئی ؛ 😎😎😎 *سر ایک دفعہ چوہی🐁 بھی بدل کر دیکھ لیں*، 😏😏😏 ہو سکتا ہے یہ اس کی بیوی 😲😱ہو ,😒😒😏😏😏🙊🙈😂😂😂😂 🤭 👉😑