صاحب، بیوی کے ہوتے ہوئے چھٹی کے دن کپڑے دھو رہے تھے۔ پڑوسن نے دیکھ لیا۔ بڑا ترس کیا اور سرگوشی میں کہنے لگی " آپ دوسری شادی کیوں نہیں کرلیتے؟" آستین سے منہ صاف کر کے کہنے لگے "میں اس سے زیادہ کپڑے نہیں دھو سکتا" 🔥
ایک ہزار سال بعد جب کھدائی کے دوران آثار قدیمہ والوں کو پاکستان کے کھنڈرات ملیں گے تو دیواروں پر مردانہ کمزوری کے اشتہارات دیکھ کر کہیں گے کہ یہ قوم مردانہ کمزوری کی وجہ سے تباہ ہوئی تھی🤣😁🥲
ٹیکسی میں جب ڈرائیور کے پیچھے سیٹ پر خوبصورت لڑکی یا عورت بیٹھ جائے تو ایسے گانے چلتے "آ کہیں دور چلے جائیں ہم" اور جب کوئی لڑکا یا مرد بیٹھ جائے تو گانا کچھ ایسے ہوتا "ادھر زندگی کا جنازہ اٹھے گا" 😐😐
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain