Damadam.pk
Abc...z's posts | Damadam

Abc...z's posts:

Abc...z
 

ساگ نامہ
وہ جہاں بھی گیا لوٹا تو ساگ لے آیا
بس یہی بات ہے اچھی مرے ہرجائی کی
مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے
وہ ساگ بھی کھائے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کتابوں میں ملیں
جس طرح سوکھے ہوئے ساگ پراٹھوں میں ملیں
تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو میاں
دوست ہوتا نہیں ہر ساگ کھلانے والا
اور بھی غم ہیں زمانے میں محبت کے سوا
راحتیں اور بھی ہیں ساگ کی راحت کے سوا

Abc...z
 

aj sab larkian bze hn fake larkian online hn

Abc...z
 

عزت نفس نہیں مارے گے گنوا دیں گے تجھے............!!!!
ہجر ہی کاٹنا تو پھر کاٹے گے شان کے ساتھ................!!!!

Abc...z
 

پہلے بتایا گیا مجھے کہ میں ضروری ہوں🖤
مرشد!
پھر میرے ہی سامنے کسی اور کو اپنایا گیا💔

Abc...z
 

مانا کہ ہر شخص فریب نہیں دیتا
مگر اب اعتبار زیب نہیں دیتا
" _ᴹᴿ᭄ʜᴍ_🖤⚜️"

Abc...z
 

یاد تو آتے ہو ہر روز مگر تجھے آواز نہیں دیں گے
لکھیں گے تیرے لیئے ہر شعر مگر تیرا نام نہیں لیں گے
" _ᴹᴿ᭄ʜᴍ_🖤⚜️"

Abc...z
 

آسیبِ جفت سے ہوئے مانوس یوں کہ ہم
ہر دل سے اتر جاتے ہیں، چار دن کے بعد
راز الہ آبادی

Abc...z
 

laila meri laila sada dy tu

Abc...z
 

اکڑ بکڑ بمبے بو🤦
جنہوں نے coment نہیں کیا😒
انکی شادی کبھی نہ ہو🤷
آمین ثم آمین😂

Abc...z
 

جن کی زلفوں کے ہم گھائل تھے😳 😒 ان کو تو خود جوؤں کے مسائل تھے🙆😝 😁💀😂

Abc...z
 

barten dhony se hath chity shfaid ho jaty hn

Abc...z
 

مجھ سے کوئی سیٹ ہو جاؤ تاکہ میں بھی بتا سکوں ہر لڑکی پیسہ دیکھ کر نہیں سیٹ ہوتی ہے😂😂😂😅

Abc...z
 

*دادا* میرا پوتا آپ کے سکول میں پڑھتا ہے ،میں اس سے ملنے آیا ہو۔۔ *پرنسپل* جی وہ مجھ سے ابھی چھٹی لے کر گیا ہے آپ کے جنازے میں شریک ہونے کے لئیے😂🤣

Abc...z
 

ChorO..Mohabbat Ko, Ye Btao Lays Psnd Ha Ya Khusry Sorry Kurkury!🙂♥️🤞

Abc...z
 

*رونقیں ختم ہوئی مرشد*
☹️
*میری مونگ پھلی کسی نے چوری کر لی*🥺

Abc...z
 

کچھ لڑکیوں کو گھر والے
صرف شاپر اٹھانے کیلئے
شاپنگ پر لے کر جاتے ہیں😂😂🤭
😂😂😂

Abc...z
 

باپ چاہتا ہے بیٹا پائلٹ بنے
ماں چاہتی ہے بیٹا انجنیئر بنے
اور بیٹا وٹسپ پر شُمائلہ بنا ہوا ہے 😂🤣😂

Abc...z
 

yaha mn jisko larki samaj k bat krta hon wo larka nikal ata hai
or jisko larka smjta hn wo larki
mjy smj nai aa ri bht confuz ho mn

Abc...z
 

*اگر کرہِ ارض پر ایک بھی بچہ اداس اور محرومی کا شکار ہے تو دنیا کی ساری ترقی بےمعنی اور بےوقعت ہے* ♥️🙃

Abc...z
 

وہ لوگ حاضر ہوں، جو بچپن میں مور پنکھ کتاب میں رکھ کر، اس کے بچے نکالنے کے لیے اسے چینی ڈالتے رہے ہیں،🙈😂😂😂😂😂