Damadam.pk
Abc...z's posts | Damadam

Abc...z's posts:

Abc...z
 

وہ مصوِر تھا، رنگوں سے کھیلنا جانتا تھا
پھر رنگوں کی جگہ میرے دِل نے لے لی 💔
😞😣

Abc...z
 

ایڈمن بات سنو🙄😊🙈
خود میری جانو 🙈 بنوں یا مجھے جانو ڈھونڈ کے دو 😔 بس بات ختم 😔😥,
❣️🙈😜😜

Abc...z
 

*" جذبات کو قِسطوں میں تقسیم کریں ، کِیوں کہ ؛ جب آپ کثرت سے نِچھاور کرتے ہیں تو لوگ جلد ہی اُکتا جاتے ہیں! ۔ " 💔🙂*

Abc...z
 

yr fake larkian b bht achi hn time to deti kam se kam

Abc...z
 

وہ جو ہنس کر کلام کر بیٹھے
میرا جینا ،،،حرام،،،،، کر بیٹھے
نگاہیں کچھ اس طرح ملائیں
جناب🙂
نے
میرا قصہ۔۔۔۔ تمام ۔۔۔کر بیٹھے..
.🙃.❤🔥💘❤🔥❤️❤️❤️

Abc...z
 

اُداسی بہت بُھوکی ہوتی ہیں!!
انسان کی مُسکراہٹ کو کھا جاتی ہیں💯🔥

Abc...z
 

کوئ اپنا نہیں یہاں 💯
مرشد
یہ مجھے میرے ہر اپنے نے بتایا ہیں🔥

Abc...z
 

دس منٹ موبائل Use نا کروں تو موبائل سے آواز آتی ہےجان تم بدل گئے ھو😂😂🤣

Abc...z
 

اب اتنی بھی قسمت کہاں کہ ہم ٹھہر جائیں کسی کے دل میں

Abc...z
 

*عزت کی بات کرتے ہو تو سنو صاحب*
*رات کو مچّھر بھی پاؤں چومنے آتے ہیں 😂*

Abc...z
 

main kya likho meri koi sunta e nai

Abc...z
 

خدا سلامت رکھے اس شخص کو❤️🤗😘
جو میرے نام پر بولے گا قبول ہے 😍🥰♥️🙈

Abc...z
 

میمبرز۔۔۔!
میری پوسٹ پر ڈیلی آیا کریں۔۔۔
میں کبھی کبھی۔۔۔
محبوب کو مٹھی میں
کرنے کے تعویز بھی
بانٹتا ہوں۔۔۔😁😂😂

Abc...z
 

یہ جو لوگ میری *post* کے اوپر سے ٹاپ کر آ گے لانگ جاتے ہیں نا🥺🤧🥹 ان کو دل کے کونے کونے سے *آئی ہیٹ یو* ☺️😁

Abc...z
 

با ادب منافق ہونے سے،
سچا بد تمیز ہونا بہتر ہے!

Abc...z
 

جب آپ ننگے پاؤں ہوں اور خدا آپ کو جوتوں سے نواز دے تو اپنی چال
تبدیل نہ کریں❤️

Abc...z
 

مجھے اس لیۓ بھی پسند ہیں معصوم لوگ _____❤
😊😍
خود ٹوٹ جاتے ہیں کسی کا دل نہیں توڑتے:______🌹🌹

Abc...z
 

#ضروری_اعلان🤨
خاموش ممبرز کو آج رات کی فلائٹ✈️✈️ سے نہ معلوم جگہ پر بھیج دیا جائے گا🤷
اپنے زندہ ہونے کا ثبوت دیں🙄 پھر نہ کہنا مجھے کیوں
نکالا😒😏🤗😕🤫🤫

Abc...z
 

ایک بار لِپس پر🤭
دو بار چِکس پر🥰
ایک بار ماتھے پر😍
اور کئی بار ہاتھوں پر🤩
.
.
ویسلین ضرور لگائیں 😁
سردیاں آگئی ہیں🥵

Abc...z
 

میرے اکیلے پن پہ مت جانا
میری سوچ لشکروں کا مقابلہ کرتی ہے