ہاتھ زخمی ہوئے تو کچھ ا پنی بھی غلطیاں تھی__!!! لکیروں کو مٹانےچلے تھے کسی کو پانے کے لیے_😢_!! .......... *کہا بھی تھا*❣️ *مجھے سب چھوڑ جاتے ہیں* 💛 *مگر تم تو ساتھ دیتے"*💔 ....... بہت اذیت ناک ہوتا ہے کسی کے پاس ۔ وہ دیکھنا جو آ پ سے چھینا گیا ہو 💔 ..... کتنا بھوکا ہوں نہ میں🙂 دھوکا بھى کھا لیتا ہوں jani ______ 💔
آج ہی میرا مہینے کا نیٹ پیکج کروائیں😌✨ اور حاصل کریں😂✨ پورا مہینہ مجھے آنلائن دیکھنے کا موقع.😑😹🙆 تو دیر کس بات کی ابھی اپنے قريبی لوڈ کی دکان پر جائیں اور اس آفر سے فائدہ اٹھائیں.😂😂 شکریہ 😂 🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈