اُس نے پوچھا تمیز دار ہو 🙂
میں نے کہا بہت 😊
اُس نے کہا ثبوت دو 😏
میں نے چپیڑ مار کے سوری بول دیا🙂🙈😂😂😂
🤍
مرد حضرات میں heartattack کی بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ وہ دل کا استعمال زیادہ کرتے ہیں
آئے دن سچا پیار جو ہو جاتا ہے____"
😂😂👍
Just a fun
ہم جانے والے کو صرف ایک *"پہغام"* دیتے ہیں ۔
جناب جاتے ہوئے دروازا ٹھیک سے بند کرکے جانا😂😂
ہم ایسے منافق لوگ ہیں کہ کسی کی تکلیف کو اس کے گناہوں کی سزا سمجھتے ہیں اور اپنی تکلیف کو آزمائش 🙂💔💯
*خود کو خوش رکھنا بھی ایک ہنر ہے جو ہر کسی کے پاس نہیں ہوتا ہے* ❤️!!
بیشک محبت بہت انمول ہے "مگر عزت کا مقام محبت ❤️
سے بھی اوپر ہے✨🥀🖤
لازم نہیں حیات میں احباب کا ہجوم ،✌️
مل جائے وفادار تو ایک شخص بہت ھے🥀💜🟣
_•>🖤🧸
ہم غریب لوگ ہیں.🙃
محبت کر بی لے تو حاصل نہیں ہوتی-💔
🌎🧸
رات کو دھوپ میں بیٹھ کر مالٹے کھانے کا الگ مزا ہے
اب کچھ پاگل لوگ میری اس بات کا بھی اعتراض کریں گے😏
"دنیا ایک ایسی طوائف ہے 😒
جو ہمیشہ پیسے والے کے سامنے ناچتی ہے 🖤
𝙒𝙖𝙞𝙩𝙞𝙣𝙜 𝙀𝙮𝙚𝙨 🤍
مخلصی پہ آجاوں تو اپنا آپ بھی وقف کر دوں
اور خود غرض اتنی کہ اپنا بخار بھی کسی کو نہ دوں 🌝🥀
ہر شخص تو فریب نہیں دیتا
مگر اب اعتبار زیب نہیں دیتا🥀🙂
*محبت کبھی کبھی یقین کی سب سے اونچی سیڑھی سے اتنے زور کا دھکا دیتی ہے۔۔۔کہ انسان کسی پہ بھی بھروسہ نہیں کرتا* 💔🙂
•🌸🦋💜//
*ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہے*
*کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں☞◆*♥️
*╭─── ◈☆◈ ───*
*╰ ➣🇵ᴏsT Bʏ⇘*
*᯽┅•※ ͜✤⃟🇨 UTᴇ EɴGɪɴEᴇʀ✤͜ ※•┅᯽*
*♡ ❍ ⎙ ⌲*
*𝐋ᶦᵏᵉ 𝐂ᵒᵐᵐᵉⁿᵗ 𝐒ᵃᵛᵉ 𝐒ʰᵃʳᵉ*
*اے میرے رب کریم اپنے پاســــں جنتـــــــــ الفردوس میـــــــــں میرے لئے ایک گھر بنا جِســــں پر تیرے عرش کا سایہ ہو اور تیرے چہرے کے نور سے وہ روشن ہو پھر مجھے اِســــــــں گھر میـــــــــں اپنے پیاروں کے ساتھ جمع کر دے اللھم آمین ثمہ آمین یا رب العلمین ان شاء اللہ الرحمن الرحیم☞◆* 💐🌹
*╭─── ◈☆◈ ───*
*╰ ➣🇵ᴏsT Bʏ⇘*
*᯽┅•※ ͜✤⃟🇨 UTᴇ EɴGɪɴEᴇʀ✤͜ ※•┅᯽*
*♡ ❍ ⎙ ⌲*
*𝐋ᶦᵏᵉ 𝐂ᵒᵐᵐᵉⁿᵗ 𝐒ᵃᵛᵉ 𝐒ʰᵃʳᵉ*
*دو ٹکے کا انسان*
*ہر وہ انسان دو ٹکے کا ہی ہے جو کسی کے دل میں جگہ بنانے کے بعد بھی اس سے بہتر کی تلاش رکھتا ہے☞◆💯*
*╭─── ◈☆◈ ───*
*╰ ➣🇵ᴏsT Bʏ⇘*
*᯽┅•※ ͜✤⃟🇨 UTᴇ EɴGɪɴEᴇʀ✤͜ ※•┅᯽*
*♡ ❍ ⎙ ⌲*
*𝐋ᶦᵏᵉ 𝐂ᵒᵐᵐᵉⁿᵗ 𝐒ᵃᵛᵉ 𝐒ʰᵃʳᵉ*
*زندگی میں بہت کچھ بدلتا ہے ، بہت کچھ ہوتا ہے جو ہماری مرضی کا نہیں ہوتا ،بہت کچھ چھوڑنا پڑتا ہے ،، بہت کچھ جھیلنا پڑتا ہے،مشكلیں آتی ہیں آئیں گی اور آتی رہیں گی ،انکو لڑنے کے لیے کوئی آپکے ساتھ کھڑا نہیں ہوگا☞◆❤️💐*
*╭─── ◈☆◈ ───*
*╰ ➣🇵ᴏsT Bʏ⇘*
*᯽┅•※ ͜✤⃟🇨 UTᴇ EɴGɪɴEᴇʀ✤͜ ※•┅᯽*
*♡ ❍ ⎙ ⌲*
*𝐋ᶦᵏᵉ 𝐂ᵒᵐᵐᵉⁿᵗ 𝐒ᵃᵛᵉ 𝐒ʰᵃʳᵉ*
*کوشش کریں جس سے جتنا بھی جس حد تک بھی تعلق ہو اس تعلق میں مخلص ضرور رہیں منافقت نہ کریں۔*
*ہو سکتا ہے بعض اوقات آپ کو شدید تکلیف پہنچے، مگر آپکا ضمیر مطمئن ہوگا کہ آپ مخلص رہے ہیں☞◆💯💐♥️*
*╭─── ◈☆◈ ───*
*╰ ➣🇵ᴏsT Bʏ⇘*
*᯽┅•※ ͜✤⃟🇨 UTᴇ EɴGɪɴEᴇʀ✤͜ ※•┅᯽*
*♡ ❍ ⎙ ⌲*
*𝐋ᶦᵏᵉ 𝐂ᵒᵐᵐᵉⁿᵗ 𝐒ᵃᵛᵉ 𝐒ʰᵃʳᵉ*
*لوگ تب تک آپ سے محبت کرتے ہیں جب تک آپ اُن کی مرضی کی گفتگو کرتے ہیں جیسے ہی کسی بات پر اختلاف ہو جائے تو وہی عشق پھر انا میں تبدیل ہوجاتا ہے*
*لوگ اپنی غلطی کی سزا بھی آپکو دیں گے*
*اس لئے کوشش کریں کہ*
*اپنی امیدیں توقعات ہمیشہ کم رکھیں یہی ایک حل ہے مایوسی اور دل آزاری سے بچنے کا☞◆*🌹
*╭─── ◈☆◈ ───*
*╰ ➣🇵ᴏsT Bʏ⇘*
*᯽┅•※ ͜✤⃟🇨 UTᴇ EɴGɪɴEᴇʀ✤͜ ※•┅᯽*
*♡ ❍ ⎙ ⌲*
*𝐋ᶦᵏᵉ 𝐂ᵒᵐᵐᵉⁿᵗ 𝐒ᵃᵛᵉ 𝐒ʰᵃʳᵉ*
mery pa telenor jazz zong hai tmry pas kya hai
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain