*کل sad song سن کر گرل فرنڈ کی یاد میں پورا1گھنٹا رویا🥺*
*پھر یاد آیا🤔 کہ میری تو کوئی گرل فرنڈ ہی نہیں😔*
*پھر 2 گھنٹے اور رویا😶*
*jani
*ٹیچر بیٹا آپ کا پیپر خالی کیوں تھا😡*
*میں خاموشیاں ہی بہتر ہیں😞*
*لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں 🤫*
*jani
*ہمارے ملک میں صرف بجلی ہی خالص ملتی ہے🙄*
*نہیں یقین تو سوئچ میں ہاتھ دے کر دیکھ لیں😃*
*🤪*
*تیری یادوں کی حفاظت کیسے کروں🥴*
*میرا تو فریج میں رکھا جوس بھی کوئی پی جاتا ہے🙄*
*
*سب ممبر بے وفا ہوگئے😏*
*ہم بھی سب سے خفا ہوگئے😒*
*پھر بھی ایک دو لائک کر دیا کرو ظالمو🤓*
*ایسا لگتا سب کے سب اغوا ہو گئے🤣🤣🤣🤣🤣*
😂😂😂😂آج مرشد نے مجھے 𝙝𝙢𝙢 کا مطلب سمجھایا😜🤔
𝙃 ہاں
𝙈 میرے
𝙈 محبوب
اب کرو 𝙝𝙢𝙢😏😋🙈
یہ جو لوگ میری *post* کے اوپر سے ٹاپ کر آ گے لانگ جاتے ہیں نا🥺🤧🥹 ان کو دل کے کونے کونے سے *آئی ہیٹ یو* ☺️😁 انج تے فیر انج سئ🥱😮💨
بدلتے انسانوں کی بات ہم سے نہ پوچھو
ہم نے اپنے ہمدرد کو ہمارا درد بنتے دیکھا ہے.
وجہ کا ہونا___لازم تو نہیں
حسن والے جب چاہیں نا اہل کردیں 🖤🔥
*" میری دُعا ہے کہ ؛ کبھی کِسی معصوم عورت کے خواب کِسی کم ظرف مرد کے محتاج نہ ہوں اور کِسی سچے مرد کے جذبات کِسی چالباز عورت کی چلاکیوں کی نظر نہ ہوں!* ۔ " 💔🙂
*ہم ایسے دور میں ہیں کہ ؛ جہاں پتہ ہی نہیں چلتا کہ ؛ پہلو میں بیٹھا شخص دوست ہے یا سانپ ! 🦋🎀*
زندگی بھر ساتھ رہنے کے جس نے وعدے کیئے تھے...
سب سے پہلے چھوڑ کر بھی وہی گی ہمیں...😣😣
کوشش کریں کسی کے آنسوؤں کی وجہ آپکا لہجا نا بنے...!!!🙂💔
کیونکہ گناہوں میں سب سے بڑا گناہ کسی کی دل آزاری کرنا ہے...!!!🖤💯
دنیا چاند پہ پہنچ گئی اور پاکستانی😳🙄
پلیز سچ بتاو تم لڑکی ہو یا لڑکا 😂🙃
دل اُٹھ گیا ہر چیز سے💔🙂
سوائے کھانے پینے اور سونے کے🥺😂
*حوا کی بیٹی کی قدر کرنا سیکھیں
*جن حوروں کی آپ کو طلب ہے بنت حوا ان کی سردار ہے*...❤️😇
"_•⚠•🙂"
*مجـھے ٹـوٹـے ہـوئـے لـوگ پسنـد ہیـں 💔*
*سنـا ھـے اُن میـں غـرور نہیـں ھـوتـا💔❤️*
main bhot ghreeb hon mry room mn ek hi pankha lga hai wo b band hai mri madad kr dyo
🔏___________________🔏ہم ایسے زمانے میں جی رہے ہیں جہاں لوگ انٹرنیٹ پہ سفید بیک گراؤنڈ پہ جلی حروف میں لکھے کسی بھی قول کا یقین کر لیتے ہیں🔏
بس اتنے سے الفاظ کہنے ہیں تمہیں.. 👉
❤ جناب ❤
خیال رکھا کرو اپنا اچھے لگتے ہو ہمیں...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain