Damadam.pk
Abc...z's posts | Damadam

Abc...z's posts:

Abc...z
 

درد کو الٹا لکھو یا سیدھا "درد" درد ہی رہتا ہے' درد کا پہلا "د" نکال دیں تو "رد" بنتا ہے اور دوسرا "د" نکال دیں تو "در"
بنتا ہے جان لیں کے کسی کے "در" سے جب انسان "رد" کیا جاتا ہے تو انسان کو "درد" ملتا ہے اور یہی درد انسان کو اس "در" سے جوڑتا ہے جہاں سے کوئی بھی "رد" نہیں ہوتا!

Abc...z
 

" صبر تہذیبـــــ ہے محبتــــ کی!!!♥️
وہ سمجھتےہیں بے زبان ہوں میں✨
-"🌝🙌🌸"-

Abc...z
 

ہمارے بخت میں محرومیوں کے گھاؤ اتنے ہیں__،،
ہمیں خوشیوں پہ ہنسنے کا سلیقہ تک نہیں آتا__!!♥️

Abc...z
 

آج شدت سے دل چاہ رہا ہے”
🥺🖤
“کوئی اتنا ہی پوچھ لے تم ٹھیک تو ہو نا
😖😣

Abc...z
 

بےکار سا قصّہ ہوں، اک فرضی کہاوت ہوں میں خاک کا ذرہ ہوں، مٹنے کی علامت ہوں

Abc...z
 

💔سنا تھا تیرے شہر کے لوگ بہت وفا کرتے ہیں۔۔
صاحب🔥
جب دیوانے ہم ہوۓ تو اصول ہی بدل گۓ۔۔⁦💔

Abc...z
 

بہت بد نصیب ہے وہ ، جو قرار تک نہ پہنچے۔
درِ یار تک تو پہنچے ، دلِ یار تک نہ پہنچے۔

Abc...z
 

شاعری شوق نہیں اور نہ ہی کاروبار ہے بس. 😞
جب درد برداشت نہیں کر پاتا تو لکھ دیتا ہو 😔💔

Abc...z
 

جب آپ کے سکون کا تعلق
کسی شخص سے ہو تو یقین مانیں
پھر آپ سکون میں نہیں رہتے۔😒

Abc...z
 

ظرف کشادہ ہے تھوڑا کم بولتے ہیں ۔✨
لیکن جہاں کوئی نہیں بولتا وہاں ہم بولتے ہیں🥀

Abc...z
 

*"لوگوں کو وقت دیں, موقع دیں, عزت دیں حال پوچھیں قدر کریں دل میں رکھیں لیکن کسی سے تعلق کی بھیک نہ مانگیں* 😇.❤️🔥

Abc...z
 

اٹھتی ہی نہیں نگاہ کسی اور کی طرف❤
اک شخص کا دیدار مجھے پابند کر گیا💕💯

Abc...z
 

*ہر کوئی اپنے مطلب_________ کے لیے استعمال کرتا رہا 💔*
*اور میں پاگل سمجھتا رہا کہ لوگ مجھے پسند کرتے ہیں💔*🙂

Abc...z
 

ہائے وہ کسی کے پاس ہے سارے کا سارا🥀🍂
میرا پاس صرف اس کی ایک تصویر ہے💔

Abc...z
 

*میسر کی قدر ہی نہیں*🙂
*_لاحاصل کو ترستے ہیں لوگ_*💔✨

Abc...z
 

میں محبت میں اس لڑکی سے ہارا ہوں، جو کہتی تھی ، میں صرف تمہاری ہوں - 💔 🔥 😢
⚡🔐🌸♥️

Abc...z
 

میں نے اپنی زندگی کے مُشکل ترین لمحات اکیلے گُزارے ہیں جب کہ سبھی کو یہی لگتا تھا کے میں ٹھیک ہوں۔

Abc...z
 

تمام دوستو دشمنو😒خواتین و حضرات.......🥳🥳🥳
بھاٸیو اور 🙊ان کی بہنو.........🥰🥰🥰...............😝😝☺😍
بیلیو، .سہیلیو..............😘😘
چھوٹے بڑے بزرگوں.............😇😇
اور خاص کر .......😬😬😬😬😬
فیک I'd والوں کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 😁😝😝
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُہ💕✌️🚶👋
میں نے آپ لوگوں کا زیادہ ٹاٸم نہیں لینا ..........😍
میں یہاں کوٸی منجن😁 بیچنے یا ہاضمے 🥰 کے چورن بیچنے نہیں آیا ،😝“ نہ کسی مسجد کا چندہ لینے آیا ہوں 🙄 اور نہ ہی میرے پاس پنج 5روپے کے پندرہ رنگ برنگے غبارے🎈🎈 ہیں.........😋😋😋😋😋
اور نہ میں نے کسی جلسے کی دعوت دینے آ یا ہوں😏
میں نے بس آپ لوگوں سے اتنا پوچھنا ہے کہ آپ لوگ پوسٹ کو دیکھ کر کبوتر کی طرح اپنی آنکھیں 😑 کیوں بند کر لیتے ہو..........🧐

Abc...z
 

-".. اور انسان اُس وقت تنہائی پسند ہو جاتا ہے جب لوگوں کی حقیقتیں سامنے آنے لگتی ہیں .."-💔💯✔️
🔥👑"

Abc...z
 

....*مجھے چھوڑنے کی وجہ تو بتا دیتے...
...مجھ سے ناراض تھے یا مجھ جیسے ہزار تھے.....