Damadam.pk
Abc...z's posts | Damadam

Abc...z's posts:

Abc...z
 

ہزاروں میں صرف مجھے وہ ایک خاص شخص چاہیئے
جو میری غیر موجودگی میں میری برائی نہ سن سکے۔۔💯🥰

Abc...z
 

جان تھی وہ میری💔🥀😔
اور اک دن جان تو چلی ہی جاتی ہے نہ😓💔🖤🥀
💔🖤 BLACK BROKEN 💔🖤

Abc...z
 

دنیا 🌎سے تجھے چھین لینے کا حوصلہ تھا مجھ میں 🙂
افسوس تو نے ہی میرا ساتھ نہ دیا😢💔
خان😶

Abc...z
 

جب تک خود پر نہیں گزرتی🙂✨
احساس اور جزبات مزاق لگتے ہیں♥️
🖤🥀

Abc...z
 

"میں اتنا بدقسمت ہوں کہ آہ !
ہر وہ چیز تباہ ہوگئی جس سے میں نے محبت کی تھی۔"
💦💞💦

Abc...z
 

یہ بھی کیا کم ہے کہ ہم تیری تمنا میں جیئے!!!!
لطفِ منزل نہ سہی ۔۔۔۔۔لطف حسرت ہی سہی
❤️👑

Abc...z
 

ہم نبھاتے __ہیں__اپنا __فرض__وہاں__🔥🕊️
جہاں_موت_بھی_جانے_سے_گھبراتی_ہے_ _🥀🌺

Abc...z
 

*ہم جیسے لوگ فریموں میں رکھے جائیں گے* *ہمارے واسطے کوئی دل بنا ہی نہیں🔥🖤*
💔😢💔

Abc...z
 

*_خدا جانے کن مجبوریوں کا قیدی تھا وہ؟_*
*_بےوفا تو نہیں تھا لیکن چھوڑ گیا۔💔😒_*

Abc...z
 

♥️✨🍒
ہر شخص نے ہمیں پركها ایسے..🍂
سارے امتحان ہم پر فرض ہوں جیسے..🙃🖤

Abc...z
 

جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے 💔
تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے 🔥💯

Abc...z
 

مطمئن کیسے نہ ہوتا اُس کی باتوں سے_____!
وہ ہر بات پر اِنشاءﷲ کہا کرتی تھی_____!

Abc...z
 

مشکل وقت میں کندھے پر رکھا ہاتھ کامیابی پر تالیاں بجاتے ہاتھ سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے💕
🥀♥️

Abc...z
 

میرے 💖#عشق کی نسبت اس پاک #قبیلے💖 سے ھے جہاں #کٹے💖 ھوئے #سر بھی کلام کرتے ہیں

Abc...z
 

آنسو آجاتے ہیں اب یہ سوچ کر ✨🌸
کوئی مجھ سے بھی کہتا تھا ☘️
سونا مت بات کرنی ہے 🤐
#__✨❤️

Abc...z
 

*اور پھر یہ بھی حقیقت ہے کہ ہم کِسی سے مُحبت کر تو سکتے ہیں مگر کِسی کو زبردستی خود سے مُحبت نہیں کروا سکتے"*💔🙂
*

Abc...z
 

میں نے اسے دل دیا 🥺🥺
جبکہ ضرورت اسے جوتوں کی تھی___😏😏🤦♀

Abc...z
 

#خاک
بھرم رکھتا ہوں محبت میں بھی اناؤں کا،
زباں پہ کوئی التجا، جی حضوری بھی نہیں،
تُو مجھے نا ملے اور میں_______ مر ہی جاؤں،
میری جان اب اتنے تم _____ضروری بھی نہیں

Abc...z
 

دل میں اب وہ سوزِ انتظار نہیں
شامِ اُمید اب گزری ہو کیا
اب میری کوئی زندگی ہی نہیں
اب میں سارے جہاں میں ہو بدنام
اب بھی تم مجھ کو جانتی ہو کیا🖤

Abc...z
 

aj jumma hai naha lena ya eid to eid wala pacg krwaya hua hai