: "شراب" کا" بہانہ" کرکے"زہر" دو" آج" مجھے."🥀
:"بہت" مشکل" ہوگیا" ہے"تیرے ""بغیر" جینا."😭
میرے دھاگے لوٹا دو مجھے مرشد
میری مرادیں ادھوری رہ گئیں 😔
🖤
میرا دل کر رہا ہے دکھی دکھی پوسٹیں کرو 😅😅
پر تم سب نکے نکے دل والے 😳🙄
رو رو کر میری پوسٹیں ہی بہا دو گے 🤣😂😅😅😂
#بد_معاشی تو #بدمعاش👹 ____ #کرتے ہیں
صاحب...
ہم تو #شہزادے ہیں😃 #دلوں پر #راج کرتے ہیں
بابا جی کہتے ہیں__
اس گروپ کی لڑکیاں تیری Dp دیکھتے دیکھتے اپنے موبائل کی بیٹری low کرلیتی ہیں 🙈🙈😂
کسی کے دل ♡ میں کیا چھپا ہے
یہ تو رب ہی جانتا ہے---🙂
دل ♡ اگر بے نقاب ھوتے!!
تو سوچو کتنے فساد ہوتے💔
میری gf کہتی ہے کہ اگر تم مجھ سے سچا پیار کرتے ہو تو اپنا ہاتھ کاٹ دو
😭😭
میں کیا کروں اب
کوئی مرے گا نہیں میرے بن😊
دو چار لوگ روۓ گے دو چار دن 💔
کیا لو گی
ٹوفی 😘
ببل 😍
یا میرا دل🙈🙈
ترس جاوگے میری پوسٹوں کہ لئے 🙄
بس ایک بار مجھے تیتلی مل جانے دو
😍🙈💑
لڑکی ۔۔ تم سب لڑکے اک جیسے ہی ہوتے ہو 😏😏
لڑکا ۔۔ ہاں کیونکہ ہم MekuP نہیں کرتے 😎😎😂😂😂😂
تیرے ہاتھ میں میرا ہاتھ ہو🙈🙈😍😍
اور میں تیرا ہاتھ مروڑ دوں🤣😂😜😜
Basit
پھولوں کی نمائش میں اگر وہ بھی ہوا تو
اک بار گلابوں کو بڑی آگ لگے گی💔johtii mothiii
ہم کسی کے دکھڑے کیا سنے_؟💔
ہم نے تو خود محبت کی رخصتی دیکھی ہے_🥀
ہمیں #سمجھنے کے لیے تھوڑا #شعور لا💪👉👉👉👉
یہ تیری #واہ واہ سے #آگے کی بات ہے🙏🙏😎😎😎
#Dar #
رات کو بھوک لگی تھی امرود😍 پڑے تھے کاٹ کر کھا لیے🍐🍐
اب صبح سے گھر والے پکانے کے لیے ٹینڈے ڈھونڈ رہے ھیں😂
خیر سانو کی😌
-" جزبات سے کھیل جانے والوں کو کیا معلوم، لڑکوں کے بڑے مان ہوا کرتے ہیں_" 🙂💔
#H_U_N_N_Y👑
تمہیں ہی سہنا پڑے گا غم جدائی کا 😧
میرا کیا ہے 😔
میں تو چاۓ اور فیس بک کے ساتھ جی لوں گا 🙂
#itx_Sehriii 🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain