Roz Ati ha Mere Post Py 💞👅
MurShid 💔
Laghta Ha IsHaQ Hu Giea Ha Ga WeLi Ha 🙊🤪
محفل بھی رؤے گی ہر دل بھی رؤے گا💔
ڈوبی جو کشتی میری تو ساحل بھی رؤے گا اتنا پیار بکھیر دے گے ھم زمانے میں دوست. 🔥💯
کے میری موت پے میرا محبوب تو کیا میرا قاتل بھی رؤے گ😭
میری #دوستی کا______ #نصیب ہو تم____😍😍
مجھے سب #دوستوں میں #عزیز ہو تم____❤️🥰
_________♠️❣️♠️_________♠️❣️♠️________
میرے #دل کے اتنے______ #قریب ہو تم❣️🥀❣️
کہ میری #دعاؤں میں بھی #شریک ہو تم❤basit💦♥️🥀
واشنگ مشین سے دوستی
اور جھاڑو سے پیار
یہی ہے پریوں کا ہفتہ
اور اتوار😂😜☺
اے زندگی! جا ڈھونڈ کوئی بچھڑ گیا ہے مجھ سے💔
اگر وہ نہ ملے تو تو بھی لوٹ کے مت آنا!!
بھولے ھیں رفتہ رفتہ اسے مدتوں میں ھم
قسطوں میں خودکشی کا مزہ ھم سے پوچھیے
خون کی کمی دور کرنے کے لیئے انار
لے کر آیا 😋😋😋😋
جب کاٹ کر دیکھا
تو سالے کا اپنا خون کم تھا 😕😕
*اک بار دیکھ تو لیتے آنکھوں کی اداسیاں ...!!!*
*تم کیوں میری مسکراہٹ سے فریب کھا گئے ..!!!
ٹن ٹن ٹن ٹن👑🎺🎷
شاعری مقابلہ
تم نے جلا 🔥دیا گھر ہمارا
غ غبارا 🎈ف فوارا❄، پاپڑ کرارا
Now uR turn😂
❤کمی نہی ہے _____زمانے میں حسینوں کی❤
❤مجبور ہیں ہم_______دل نے چٌنا ہے تم کو.❤
s.z
*_مت پوچھ میرے جاگنے کے وجہ اے چاند_*
*_تیرا ہی ہم شکل ہے جو سونے نہیں دیتا🖤_*
کب تک میرے بھروسے رہو گی
کبھی خود بھی لائن مار لیا کر
😕👻🥳🙉
میرے پاس سلانٹی ہے😊 لیز ہے😊 ٹوفی ہے🙊کوکومو ہے 😊
تمھارے پاس کیا ہے غریبوں😂
💗میرے دل کی مجبوری کو الزام نہ دے 💚
💕 مجھے یاد رکھنے بیشک میرا نام نہ لے 💘
یہ تیرا وہم ہے کہ میں نے بھلا دیا تجھے 💗
💞میری ایسی کوئی سانس نہیں جو تیرا نام نہ لے 💘
پوچھے بغیر سب کو tag کر رہا ہو اس کے لیے
#مہلت ہى نہ دوں گا تم کو #بچھڑ جانے کى❤
#زندگی بھر تمہیں #باتوں میں لگائے رکھوں گا...
#Meliiii #Jannnnnnnuuuu😘🙈
ufff wo din kab aye ga jab koi boly bs kr post aj sy to meri jan hy 😐👅👅😂
یہ مکافات عمل ہے..ابھی کچھ عرصے میں
تجھے بھی ہوگی محبت کسی بدزات کے ساتھ🔥
ایک دفعہ ایک بیوی نے اپنے شوہر سے پوچھا، 💑میں آپکو ایک دن نظرنہ آؤں تو آپ کو کیسا لگے گا؟🤔شوہر خُوشی سے اُچھل پڑا اور کہا،بہت اچھا لگے گا🥰پھر پِیر کو بیوی نظر نہ آئی،😒منگل کو بھی دیکھائی نہ دی🤨،بُدھ کو بھی بیوی نظر نہ آئی،😪یہاں تک کہ جُمعرات کو بھی بیوی نظر نہ آئی،😔آخر جُمعہ کے دن آنکھوں سے ذرا سُوجن کم ہوئی تو دُھندلی دُھندلی سی بیوی نظر آئی🤷♀️ 🥺
اب ضروری سا لگتا ہے کسی کو سمجہانے سے پہلے دو تہپر رسید دیا کروں 😜😜😝😝😂😫😂
منزل بدلے یا وقت ہم تو اپنا مقام پائیں گے
جو سمجھتا ہے خود کو بادشاہ
اُسے اپنے دربار میں نچائیں گے💪💪.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain