Girls بتاو
لڑکوں میں کون سا نام فیورٹ ہے 😆
boys
لڑکیوں میں کون سا نام پسندہ ہے 😘🤫
*ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملیں گے ہم*
*غلطی سے بھی اگر کھو دِیا تُم نے•••🖤*
#ماہی
میں قسم کھاتا/کھاتی ہوں میں ہمیشہ سچ بولوں گا/گی😌😌
اب بتاؤ کتنے جانو ہیں😂🙈🙉🙊😅😅😅
بہت کم ہیں وہ جنہوں نے ہمیں دیکھا😎😉
مگر😋
جنہوں نے دیکھا وہ دیکھتے ہى رہ گئے..
*بس اتنی سی عمر چاہیے مجھے*
*نہ مرؤں تجھ سے پہلے, نہ جیؤں تیرے بعد*💔🥀
ضرورت برائے چڑیل 😬🤭😜
ایسا ڈیزائن بنوانا مجھے اپنے بازو پہ 👅🤒
💚💛💙❤#joni❤💙💛💚
سادگی میں ہی رہنا اچھا لگتا ہے...💯
چرچوں کا کوٸی خاص شوق نہیں..🔥
ہمارے لئے تو پیار چار ہزار کے نوٹ جیسا ہے
نہ بنا ، نہ دیکھا ، نہ مِلا 😑😂😂🙈
کیسے سمجیں گے تیری شان زمانے والے
خود مٹیں گے وہ تیری شان مٹانے والے
#Boycott_France
آگ سی لگ گئی___ شریکوں کی محفل میں🔥
جب کسی ایک نے کہا وہ دیکھ مرشد آرہے ہیں👑
جن کی ٹانگیں کانپتی ہوں وہ جہاز نہیں گراتے بلکہ
بیماری کا بہانہ بنا کر
بیٹی کو گِروی رکھ کر لندن بھاگ جاتے ہیں
🤔اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے.
کہ لڑکیاں حلوے پے کیچپ ڈال کہ کھاتی ہیں 😄😆🙉🙉
-" بچھڑ کے تم سے؛؛؛؛؛؛؛ راہ #عشق میں کچھ ہوا اسطرح----""
-"ہوے تنہا ، چلے تنہا، گرے تنہا،اٹھے تنہا😜🔜👉👉
میں جب بهی اُس سے بات کرتا تها
وه لہنگے کا کلر سوچنے لگ جاتی تهی🙊♥
آیا خیال جسم کے کھنڈرات دیکھ کر!!
کیسا حسین شخص محبت نے کھا لیا
قمر آسی
وہ کبھی ڈرا ہی نہیں مُجھے کھونے سے ،
وہ کیا افسوس کریگا میرے نہ ہونے سے..!💔🥀
نہ ہاتھ تھام سکے نہ پا سکے دامن
بہت قریب سے اٹھ کر بچھڑ گیا کوئی
نفرتوں کے بازار میں جینے کا الگ ہی مزہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!💔💔💔
لوگ رلانا نہیں چھوڑ تے اور ہم مسکرانا نہیں چھوڑتے۔۔۔۔۔۔!!!!!!
وہ ساحل سے دیکھتا رہا میرا ڈوبنے کا منظر،💓💓
ہم بھی ضدی تھے ڈوب گئے لیکن پکارا نہیں اسے....؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain