Damadam.pk
Abdulbasitnaran's posts | Damadam

Abdulbasitnaran's posts:

Abdulbasitnaran
 

یہ میری پوسٹ ہے 😠
آپکی پھپھی کا گھر نہیں 🙊
جو آنے سے گھبراتے ہو 😁😂🤪😝

Abdulbasitnaran
 

اگر میں گول گپے کھلاؤں 🙈
تو کیا تم میری دوست بن جاو گی؟ 😂🙈😁
😒😒

Abdulbasitnaran
 

شوہر اگر پیار سے بیوی کی گود میں سر رکھ لے
تو پاکستانی بیویاں جوئیں دیکھنا شروع کر دیتی ہیں
😆🤨🤓

Abdulbasitnaran
 

مسکراہٹیں جھوٹی بھی ہوا کرتی ہیں
جناب- انسان کو دیکھنا نہیں سمجھنا سیکھو 💔...#
.basit...

Abdulbasitnaran
 

اتنـی شـرارتیــــں بھـر گئـی ہیـں دمــاغ میـں کہ🤣
دمـــاغ بھـی سٹـــوریج فــل کـا آپشــن دے رہـا ہــے__😁😂😂😂

Abdulbasitnaran
 

Meri post pr ni aty kiya ap ko piyar tu ni hova

Abdulbasitnaran
 

بھوک سے مر جاتے ہیں زمین نہیں بیچتے
ہم گائوں کے لوگ ہیں یقین نہیں بیچتے

Abdulbasitnaran
 

اگر روزے دار کے سامنے کھانا پینا گناہ ہے
پھر کنواروں کے سامنے بیوی لے کر گھومنے والا تو واجب القتل ہے😐😧

Abdulbasitnaran
 

اگر روزے دار کے سامنے کھانا پینا گناہ ہے
پھر کنواروں کے سامنے بیوی لے کر گھومنے والا تو واجب القتل ہے😐😧

Abdulbasitnaran
 

کوئی اپنا نہیں ہوتا سب اپنے لئے ہوتے ہیں..!🥀🍁
#ذ_ی_ش_ا_ن

Abdulbasitnaran
 

انیقہ: دکاندار سے بھائی یہ باندری کتنے کی ہے
🤔🤔
دکاندار:محترمہ یہ شیشہ ہے😂😂

Abdulbasitnaran
 

شکر ہے سمجھدار ہونے پر ٹیکس نہیں لگتا
😉😉😉😉
ورنہ اتنی سی عمر میں مجھے بھی ٹیکس دینا پڑھتا
😂😂😂😂

Abdulbasitnaran
 

" آج کا سوال زیادہ کنجوس کون ہوتا ہے؟🤔
GIRL'S
Or
BOY'S
"ہوتے تو #لڑکے ہی ہیں 😌👻

Abdulbasitnaran
 

صبر کرنے سے اللّه وہ بھی دیتا ہے جسکی امید نہیں ہوتی اور مانگنے سے وہ بھی مل جاتا جسکی امید ختم ہو جاتی ہے❤

Abdulbasitnaran
 

Soch rha ho muhabbat me asa Kia likho. ke wo parh kar roye bhi na or raat bhar soye bhi na

Abdulbasitnaran
 

آپ کو کیا اچھا لگتا ہے
😎میری۔۔۔۔۔۔۔۔Dp
😊میرا۔۔۔۔۔۔۔۔اخلاق
🙂میری۔۔۔۔۔۔۔۔پوسٹ🥀میرا۔۔۔۔۔۔۔۔نام میری۔۔۔۔۔۔۔۔۔باتیں
😍یا پھر میں 😁😄
🙈 آپکی چاہت دیکھنی ہے

Abdulbasitnaran
 

ساری لڑکیاں Tik Tok پر چلی گئی ہیں
اور Facebook پر آنٹیوں نے انی مچائی ہوئی ہے😂🙈😂
Right😛👌

Abdulbasitnaran
 

اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے
کہ
لڑکیاں ماسک سے ہی ناک پونچ لیتی ہیں
😳😜😋😉🙊

Abdulbasitnaran
 

تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ🤔
اگر ہاتھ میں موباٸل ہو تو کھانا کھانے میں گھنٹہ لگتا ہے۔۔
اور اگر أپ کا موباٸل کسی اور کے ہاتھ میں تو
صرف دو منٹ لگتے ہیں🤷🏻😜🤣💁🏻
🅰_🆂_🅰 ✌️

Abdulbasitnaran
 

کتنا مشکل ہے سنگل ہونا بھی 😕😩😫
جسکا بھی کمینٹ آتا ہے اسی پر دل آ جاتا ہے 😜😂