ہمارا تجربہ اچھا نہیں رہا سو ہم
تمام عمر محبت کے خلاف لکھیں گے ..🖤
عادت جان لیوا ہوتی ہے
جو توجہ شروع شروع میں ملتی ہے اگر وہ
بعد میں نہ ملے تو بہیت تکلیف ہوتی ہے🥺
یہ بھی اک تماشہ ہے عشق و محبت میں
دل کسی کا ہوتا ہے اور بس کسی کا چلتا ہے❤️
ایک جھلک دیکھ لیں تجھکو کو تو چلے جائیں گے
کون آیا ہے یہاں عمر بتانے کے لیے❤️
بات تو چاہت سے بھری اک نظر کی ھے مرشد ❤️
ہر کسی سے کہاں کرتی ہیں کلام آنکھیں 🥀🥀
*اسے بھی اب کوئی دلدار مل گیا ہو گا*
*ہمیں بھی اب کوئی حسرت نہیں جگاتی ہے🥀🖤*
_جون ایلیاء_
میرا تجربہ کہتا ہے مُخلصی سے جس کا بھی ہاتھ تھامو گے وہی منافق نکلے گا🙂۔
ہائے!!! اُس مکمل شخص کو معلوم کہاں!!
آدھی راتیں.. آدھے غم!! اور آدھے ہم_"💔🙂
ایک زخم نہیں یہاں تو سارا وجود ہی زخمی ہے ✨♦️
درد بهی حیران ہے کہ اٹهوں تو کہاں سے اٹهوں🔰🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain