آنکھیں خوبصورت ہونی چاہیے جو ہر کسی کی طرف نہ اُٹھیں، جو ہر ایک کو نہ دیکھیں، جن پر خود کا قابو ہو۔ جو ہر ایک کے لیے نہ مسکرائیں ۔۔۔ مجھے ایسی آنکھیں پسند ہیں جو اپنی باؤنڈریز (boundaries) میں رہنا جانتی ہوں خواہ وہ آنکھیں مرد کی ہوں یا عورت کی!😍❣️
❤️🩹🌼
لوگ چاہنے والا مانگتے ہیں۔۔
مگر چاہنے والے کے بجائے سنبھالنے والا مانگنا چاہیے کیونکہ جب چاہنے والوں کے دل بھر جاتے ہیں تو وہ خود چھوڑ جاتے ہیں۔۔۔
مگر جو نبھانے والا ہو وہ مشکل وقت میں بھی یا کسی مجبوری میں بھی آپ کا ساتھ نہیں چھوڑتا،
ہزار چاہنے والوں سے بہتر نبھانے والا انمول اور نایاب ہوتا ہے۔
🤌🏻
🌹سنو!اک بات کہنی ہے💞
🌹 مجھے منزل بنالوتم💞
🌹 ڈھلتا جو نہیں سرسے💞
🌹وہ اک آنچل بنالوتم💞
🌹غموں میں ڈوبناکیسا؟💞
🌹مجھے ساحل بنالوتم؟💞
🌹جو تیرےواسطے دھڑکے💞
🌹مجھےوہ دل بنالوتم💞
🌹تیری آنکھوں میں بس جائے💞
🌹مجھے وہ کاجل بنالوتم💞
🌹سنو!اک بات کہنی ہے💞
🌹مجھے اپنا بنا لو تم!!💞
*"تم کہتی ہو"*
*تمہیں پھول پسند ہے*
*لیکن جب پھول کھلتے ہیں تو انہیں توڑ دیتی ہو*
*"تم کہتی ہو"*
*تمہیں بارش سے محبت ہے*
*مگر جب بارش ہوتی ہے تو چھپتی پھرتی ہو*
*"تم کہتی ہو"*
*ہواؤں سے محبت ہے*
*لیکن جب ہوائیں چلتی ہیں تو کھڑیاں بند کر دیتی ہو*
*مجھے اس وقت سے ڈر لگتا ہے*
*جب تم کہتی ہو کہ تمہیں مجھ سے محبت ہے*
ہمیں نصیب کے چکر میں ڈال کر اُس نے
کسی کے بخت سنوارے ہیں اپنے ہاتھوں سے🥺
💗بند کتاب میں خالی اوراق رکھتے __ہیں💗
💗دل کو آئینے کی طرح صاف رکھتے__ ہیں💗
💗اک بار کا ملنا _کر _ دیتا ہے __ متاثر💗
💗اپنی گفتگو میں کچھ ایسا انداز رکھتے ہیں💗
💗مجھ سے ملو تو زرا فاصلے سے ملا__ کرو💗
💗ہم دل میں اتر جانے کا کمال رکھتے __ہیں💗
آنکھوں نے وہ سب سہا
جو ہونٹ کبھی کہہ نہ سکے
آنکھوں کی تھکن بتا رہی ہے
کہ نیند نہیں، فکر جاگتی ہے
ہم نے آنکھوں سے چھپا لیا درد
مگر آنسو بےوفا نکلے
آنکھیں بھی اب شکایت کرنے لگیں
کہ ہر خواب ادھورا کیوں ہے
آنکھوں میں ٹھہرا ہوا غم
اک دن پلکوں سے گر ہی جاتا ہے 💔
خاموشی میں بھی ایک شور ہوتا ہے
جو صرف ٹوٹا دل ہی سن پاتا ہے
ہم مسکرائے تو لوگوں نے سمجھا خوش ہیں
دل کے زخم دکھانے کا ہنر ہمیں آیا نہیں
جسے ٹوٹ کر چاہا، اُسی نے توڑا
یہ ہنر بھی شاید محبت سکھا دیتی ہے
اک عمر گزر گئی خود کو سنبھالتے ہوئے
اور وہ سمجھتا رہا ہم ٹھیک ہیں
دل نے کہا چھوڑ دو اُسے
آنکھوں نے کہا ایک بار اور رو لو 💔
اُس نے میری آنکھوں میں دیکھ کر پوچھا !
میں انسان کیسا ہوں "؟
میں نے کہا۔۔۔۔
بہتر چھن جائے تو بہترین سے نواز دیا جاتا ہے
" مجھے اس جملے پر یقین کروانے والے انسان ہو تم ۔۔
کسی طرح سے بھی تکمیل اب نہیں ممکن
ہمارے جیسے سبھی منظروں میں آدھے ہیں۔
اور کیا ثبوت دوں میں تمہیں اپنی محبت کا
تم اپنا لہجہ دیکھو اور میرا صبر دیکھو 💔
آدھی دنیا مجھ سے تنگ ہے اور آدھی کو میں نے اپنی پوسٹوں سے تنگ کر رکھا ہے😉
اپنے الفاظ کی ذمہ داری لیا کریں۔۔۔۔مکر مت جایا کریں، درست ہوں تو ڈٹ جائیں، غلط ہوں تو معذرت کر لیں۔۔۔۔🙂🖤
دل کی ہر خواہش پر لبیک نہیں کہا جاتا، ذرا سی اپنائیت ملنے پر کھلی کتاب نہیں بن جایا کرتے ۔دلوں کو بھی کچھ حدود سکھا دینے چاہیے ورنہ وہ صرف خسارے کے سوا کچھ نہیں دیتے۔ خود کو اہمیت دیں، خود سے بہتر کوئی نہیں ہوتا💯🦋🥀
میں جہاں ہوں وہاں شور ہی شور ہے، جھوٹ ہی جھوٹ ہے، ایک دکھاوے کی دنیا ہے جہاں کچھ کسی کابھی اپنا نہیں۔
خواب ہیں تو خریدے ہوئے، نیند ہے تو چرائی ہوئی، انکھ ہے تو ملائی ہوئی ، دل کسی سے لگایا ہوا اور قسم ہے تو کھائی ہوئی۔۔۔🥀
محترمہ جن پیسوں سے چوڑیاں خریدتی ہو تم
ان سے گھڑی بھی تو خرید سکتی ہو تم میرے لیے
😉😉🥰
شام آرہی ہے ڈوبتا سورج بتاۓ گا،
تم اور کتنی دیر ہو ہم اور کتنی دیر۔۔۔
اپنوں کو بھی ہر بات بتاتے نہیں ہیں دوست
اپنوں میں ہی تو ہوتے ہیں غدار منافق
😞
🔥
وقت کو کیسے میں برا کہہ سکتا ہوں
یہ وقت ہی تو مجھے سب کی اصلیت دکھا رہا ہے
آپ میسر ہوں تو دیکھنے کی حد کردیں گے
پھر اس کے بعد کائنات رد کردیں گے
😌♥️🥀😘🌸
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain