صورتاً بُجھـے بُجھـے لوگ، سیرتاً آفتاب ہوتــے ہیں۔۔۔
(' }_,
(_/\\_
ایک سکون پانے کی چاہ میں
کتنی بےچینیاں پال لی ہم نے😌
محبوب کے آنے سے پہلے اگر دروازے پر🌹🥀🌴💕❤️🔥
صبر دستک دے تو محبوب کا انا خاک برابر ہو جاتا ہے 🩵✨
میرا بس چلے تو
تمہارے ہر اُٹھتے قدم کو میں, میرا رستہ بتاؤں
تمہاری ہر اٹھتی نگاہ کو میں, میرا چہرہ دکھاؤں
تمہاری ہر بولتی آواز کو میں, میری سماعت تک پہنچاؤں
تمہاری ہر آہٹ، ہر آواز، ہر نگاہ،
ہر احساس کو ہر طرح سے خود سے جوڑ کر
صرف اور صرف خود تک لے آؤں
میرا بس چلے تو تم مجھ میں بس جاؤ، میں تم میں بس جاؤں
❣️
سب کچھ میسر ہونا زندگی نہیں
بلکہ جو کچھ میسر ہے اس پر خوش رہنا
اور شکر ادا کرتے رہنا زندگی ہے
شکر الحمدللہ
🌼🌹☘️🌼🌹☘️🌼🌹☘️🌼
ہر شخص اپنے اِیمان کا پہلا گَواہ خُود ہے۔
اُسکا دل کتنا مِیلا ہے اُور کتنا پارسا ہے وہ بہتر جانتا ہے۔
ہمارا تجربہ اچھا نہیں رہا سو ہم
تمام عمر محبت کے خلاف لکھیں گے ..🖤
عادت جان لیوا ہوتی ہے
جو توجہ شروع شروع میں ملتی ہے اگر وہ
بعد میں نہ ملے تو بہیت تکلیف ہوتی ہے🥺
یہ بھی اک تماشہ ہے عشق و محبت میں
دل کسی کا ہوتا ہے اور بس کسی کا چلتا ہے❤️
ایک جھلک دیکھ لیں تجھکو کو تو چلے جائیں گے
کون آیا ہے یہاں عمر بتانے کے لیے❤️
بات تو چاہت سے بھری اک نظر کی ھے مرشد ❤️
ہر کسی سے کہاں کرتی ہیں کلام آنکھیں 🥀🥀
*اسے بھی اب کوئی دلدار مل گیا ہو گا*
*ہمیں بھی اب کوئی حسرت نہیں جگاتی ہے🥀🖤*
_جون ایلیاء_
میرا تجربہ کہتا ہے مُخلصی سے جس کا بھی ہاتھ تھامو گے وہی منافق نکلے گا🙂۔
ہائے!!! اُس مکمل شخص کو معلوم کہاں!!
آدھی راتیں.. آدھے غم!! اور آدھے ہم_"💔🙂
ایک زخم نہیں یہاں تو سارا وجود ہی زخمی ہے ✨♦️
درد بهی حیران ہے کہ اٹهوں تو کہاں سے اٹهوں🔰🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain