Damadam.pk
Abdulwahab22's posts | Damadam

Abdulwahab22's posts:

Abdulwahab22
 

موسم، خُوشبو، بادِ صبا، چاند،شفق اور تاروں میں
کُون تُمھارے جیسا ہے، وقت مِلا تو سُو چیں گے...

Abdulwahab22
 

ﺁٶ ﺗﻮ ﺳﮩﯽ ﻣﻞ ﮐﺮ ﺑﻨﺎﺋﯿﮟ❤
ﺍﮎ ﻧﺌﯽ ﺑﺴﺘﯽ___________
❤ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ 💞
ﺗﻢ ﻣﺤﺒﺖ ﺑﻦ ﮐﺮ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ❤
ﺳﻤﺎ ﺟﺎﻧﺎ________ ﻣﯿﮟ ﻭﻓﺎ ﺑﻦ
❤ﮐﺮ ﺗﻢ ﻣﯿﮟ 💞

Abdulwahab22
 

باتوں باتوں میں خُرافات پہ آ سکتا ہے،
جو بھی کم ظرف ہو اوقات پہ آ سکتا ہے،
اتنا مغرور نہ بن سامنے تاریخ بھی رکھ،
بانٹنے والا بھی ، خیرات پہ آ سکتا ہے

Abdulwahab22
 

کسی درد کو سنبھال پانا آسان نہیں
ہنستے ہوئے ہر پل بتانا آسان نہیں
زندگی میں ہر کوئی دل میں بس نہیں پاتا
اور جو بس جائےاسکو بھول جانا آسان نہیں

Abdulwahab22
 

میرے دل کا #درد کس نےدیکھا ہے. 🌹
ہمیں تو تڑپتےصرف #رب نے دیکھا ہے❤️
ہم #تنہائی میں بیٹھ کر روتے ہیں 🌹
#لوگوں نے تو بس ہمیں اکثر #ہنستے دیکھا ہے

Abdulwahab22
 

اسکول میں وزیر تعلیم آنے والے تھے ۔۔ سارا عملہ فکرمند تھا ۔اساتذہ نے چھوٹے بچوں کو سوالات کی مشق کروا دی ۔ ایک کند ذہن بچے کو صرف اس بات کی مشق کرائی گئی کہ جب وہ پوچھیں "ہمیں کس نے بنایا ہے؟"
تو تم جواب دینا ۔ " ہمیں اللہ تعالی نے بنایا ہے"
مقررہ وقت پر وزیر تعلیم تشریف لائے ۔انہوں نے بچوں سے پوچھا ۔۔ "ہم لوگوں کو کس نے بنایا ہے ؟" ۔۔
پوری کلاس پر خاموشی چھائی رہی۔۔ جب دو تین بار یہی سوال پوچھا گیا تو ایک چھوٹی سی بچی اپنی سیٹ سے اٹھ کر بولی ۔۔
"سر جی ۔۔ جس لڑکے کو اللہ تعالی نے بنایا تھا وہ آج نہیں آیا ! " ۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Abdulwahab22
 

اجنبی تھے جب ملے تو آشنا ہم ہوگئے
آکر تیری چاہت میں اپنے آپ کو کھوگئے
کی تم نے بے وفائی مگر یہ یاد رکھنا
پہلے تھے ہم آشنا اور اب ناآشنا ہم ہوگئے
Str@nger

Abdulwahab22
 

اس غزل کا سب سے اچھا شعر کمنٹ کریں ۔
زخموں کو بھی پھول بنانا پڑتا ہے
عشق میں آخر جاں سے جانا پڑتا ہے
رات کی رانی سے سانپوں کو خطرہ ہے
خوشبو کو یہ راز بتانا پڑتا ہے
میری خالی باہیں اتنی عادی ہیں کے
باہوں میں اب چاند سلانا پڑتا ہے
دنیا کی رنگینی میں کھوئے رہتے ہیں
چھوڑ کے آخر سبھی جانا پڑتا ہے
ہجر اگر بینائی چھین کے لے جائے تو
لفظوں کو تصویر بنانا پڑتا ہے

Funny post, fun post
A  : Just for fun - 
Funny post, fun post
A  : Just for fun - 
Good morning
A  : Good morning - 
Abdulwahab22
 

تمنا دید کی موسا کرے اور طور جل جاۓ
عجب دستور الفت ہے کرے کوئی بھرے کوئی

Abdulwahab22
 

💔تیری نظروں کو فرصت نہ ملی!!!💔*
*💔ورنہ مرض اتنا لاعلاج نہ تھا!!!💔*
*💔ہم نے وہاں بھی محبت بانٹ دی!!!💔*
*💔جہاں محبتوں کا رواج نہ تھا!!!💔*

Abdulwahab22
 

ملاقاتیں مسلسل ہو تو دلچسپی نہیں ہوتی
یہ بے ترتیب یارانے بڑے دلچسپ ہوتے ہیں

Abdulwahab22
 

The average food of human eat in one year is......
1: 1000 kilogrammes
2: 1500 kilogrammes
3: 1600 kilogrammes
4: 900 kilogrammes

Romantic poetry
A  : Love poetry - 
Urdu poetry
A  : Urdu poetry - 
Pashto poetry
A  : Pashto poetry - 
Sad poetry
A  : Sad poetry - 
Abdulwahab22
 

وہ بستی بھی کیا بستی تھی جس بستی میں وہ بستی تھی
اس بستی ہی کے بسنے سے میرے دل کی بستی بستی تھی