تھی کسی دور میں ، علیلوں کی عیادت واجب
لیکن اب قُربتِ بیمار۔۔۔۔۔۔۔۔ سے ڈر لگتا ہے
جِنکی آمد کو سمجھتے تھے خُدا کی رحمت
ایسے مہمانوں کے آثار ۔۔۔۔سے ڈر لگتا ہے
جو گلے مل لے میری جان کا دُشمن ٹھہرے
اب ہر اک یارِ وفادار۔۔۔۔۔۔۔۔ سے ڈر لگتا ہے
ایک نادیدہ سی ہستی نے جھنجوڑا ایسے
خلق کو گُنبد و مینار سے۔۔۔۔۔ ڈر لگتا ہے
بن کے ماجوج، نمودار ہوا۔۔۔۔ چاروں اور
اِسکی یاجوج سی رفتار سے ڈر لگتا ہے
عین ممکن ہے یہاں سب ہوں کورونا آلود
شہر کے کُوچہ jو بازار سے ۔۔۔۔ڈر لگتا ہے
اب تو اپنوں سے مصافحہ بھی پُرخطر ہے
یوں نہیں ہے کہ فقط اَغیار سے ڈر لگتا ہے

اسے ہم یاد آتے ہیں فقط فرصت کے لمحوں میں ♥️♥️
مگر یہ بات بھی سچ ہے کہ اسے فرصت نہیں ملتی
ہزاروں منزلیں ہوں گے ہزاروں کارواں ہوں گے♥️♥️
نگاہیں ہمیں ڈھونڈیں گے اور ہم کہاں ہوں گے






یہ جو تیرے ہونٹوں پہ
اداسی اور آنکھوں میں نمی ہے...
بکری کا دودھ پیا کرو
کیلشیم کی کمی ہے...
ہر چیز کا زمےدار عشق نہیں ہوتا ..!!🤣🤣🤣🤣🤣😜😜😜😜😜😜😜😜

ڈاکٹر: آپ کے والد کے وائٹ سیل
😂😁بلکل ختم ہوگئے ہیں
پپو باہر گیا اور آکر بولا
ڈاکٹر صاحب وائٹ سیل تو نہیں ملے
یہ Red Toshiba کے ملے ہیں
یہ ہی ڈال دیں
ڈاکٹر: یہ چائنہ کا بھالو نہیں
تیرا باپ ہے.!☺😊😀😃😇







submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain