کالج میں ایک لڑکے کو ایک لڑکی سے پیار ہوگیا لڑکے نے لڑکی کی کتاب میں اپنا اظھار محبت لکھ دیا جب لڑکی نے اپنی کتاب کھول کر اس میں لڑکے کا خط پائی تو اس نے ٹیچر کو بتائی ٹیچر نے لڑکے کو ایک ہفتے کے لئے کلاس سے باہر کردیا لیکن ایک ہفتہ لڑکا کالج بھی نہیں آیا پھر لڑکی کو احساس ہوئی کہ اس نے لڑکے کے ساتھ غلط کیا چنانچہ اب لڑکی کو لڑکے سے پیار ہوگئ جب لڑکا کالج آیا تو لڑکی نے موقع پاکر لڑکے کے کتاب میں آئی لو یو لکھ دیا لیکن لڑکے نے ایک سال تک جواب نہیں دیا پتہ ہے کیوں ۔۔ ۔۔۔ کیوں کہ لڑکے نے پورا سال کتاب کھولا ہی نہیں تھا ۔۔۔ اس لئے کمینوں پڑھو تاکہ اچھی بیوی مل جاۓ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: 💓"زندگی میں خود کو کبھی کسی انسان کا عادی مت بنانا کیونکہ انسان بہت خود غرض ہے، جب آپ کو پسند کرتا ہے تو آپ کی برائی بھول جاتا ہے اور جب آپ سے نفرت کرتا ہے، تو اپکی اچھائی بھول جاتا ہے -"