Damadam.pk
Abdulwahab22's posts | Damadam

Abdulwahab22's posts:

Abdulwahab22
 

بہت پہلے سے ان قدموں کی آہٹ جان لیتے ہیں
تجھے اے زندگی ہم دور سے پہچان لیتے ہیں
طبیعت اپنی گھبراتی ہیں جب سنسان راتوں میں
ہم ایسے میں تیری یادوں کی چادر تان لیتے ہیں

Abdulwahab22
 

ہمارے ایک دوست کے ابو فرما رہے تھے کہ ایک چینی میرا دوست ہے جس کا نام "وانگ" ہے۔
وانگ نے ایک بار مجھے اپنے گھر پر کھانے کیلیئے بلایا۔ اس کے گھر میں پہنچ کر، میرے دل میں کئی دنوں سے جو ایک سوال آتا تھا، وہ میں نے جھجھکتے جھجھکتے پوچھ ہی لیا:
میں نے کہا: مسٹر وانگ، چین میں آپ لوگ ایک دوسرے کی ملتی جلتی شکلوں سے پریشان نہیں ہوتے؟
اس نے جواب دیا: وانگ دکان سے کچھ چیزیں خریدنے کیلیئے گیا ہے، میں وانگ کی بیوی ہوں۔۔۔۔۔

Abdulwahab22
 

ذہنی آزمائش سوال :
ان میں سے دو صفر دو چار کونسے ہیں۔
A) 0024
B) 2024
C) 2044
D) 0044

Abdulwahab22
 

میری نکی نکی ٹینشنوں میں ایک یہ بھی ٹینشن شامل ہے
جب کہیں مہمان بن کے جاؤں تو مجھے سمجھ نہی آتی پلیٹ میں واپس کتنے بسکٹ چھوڑوں😒

Abdulwahab22
 

در و دیوار پہ شکلیں سی بنانے آئی
پھر یہ بارش میری تنہائی چرانے آئی
زندگی باپ کی مانند سزا دیتی ہے
رحم دل ماں کی طرح موت بچانے آئی
آج کل پھر دل برباد کی باتیں ہیں وہی
ہم تو سمجھے تھے کہ کچھ عقل ٹھکانے آئی
دل میں آہٹ سی ہوئی روح میں دستک گونجی
کس کی خوش بو یہ مجھے میرے سرہانے آئی
میں نے جب پہلے پہل اپنا وطن چھوڑا تھا
دور تک مجھ کو اک آواز بلانے آئی
تیری مانند تری یاد بھی ظالم نکلی
جب بھی آئی ہے مرا دل ہی دکھانے آئی
کیف

Abdulwahab22
 

الوداع الوداع کہہ کے الوداع ہوگئے
دو دن اکٹھے پھر جدا ہوگئے

Abdulwahab22
 

پہلے وقتوں میں اگر فیس بک یا انٹرنیٹ ہوتا تو آج تاریخ کچھ اس انداز سے پڑھی جاتی:😌
"اکبر بادشاہ نے انارکلی کو دربار کے اس حصے میں قید کیا جہاں وائی فائی کے سگنل نہیں آتے تھے شہزادہ سلیم کا اکاؤنٹ ہیک کروا کے اس کے سارے میسجز اس کی امی جان کو سب دربار والوں کے سامنے سنائے گئے ۔ اور بتایا جاتا کہ یہ دیکھو ملکہ عالیہ انار کلی نے شہزادے کو کہا بھی تھا کہ میری تصویر دیکھ کر ڈیلیٹ کر دینا مگر اس نے نہیں کی"🎭😕
"ہیر کو سیلفی لیتے کیدو نے دیکھ لیا اور اسی وقت اس کے گھر جا کر سب کو شور مچا کر بتایا کہ دیکھو اس کی حرکتیں کھیتوں کے پیچھے کھڑی ہو کر منہ ونگے چیبے کر کے سیلفیاں لے رہی تھی ۔رانجھے کو بلا کر اس کے موبائل کا پیٹرن پوچھا جائے ابھی پتہ چل جائے گا یہ سلسلہ کب سے جاری ہے"😱😯
"سسی سے سوال پوچھے جاتے کہ مٹی کے گھڑے میں موٹی پن والا چارجر کی

Abdulwahab22
 

Good morning to all

Abdulwahab22
 

کچھ نہ کسی سے بولیں گے
تنہائی میں رو لیں گے
ہم بے راہ روں کا کیا
ساتھ کسی کے ہو لیں گے
خود تو ہوئے رسوا لیکن
تیرے بھید نہ کھولیں گے
جیون زہر بھرا ساگر
کب تک امرت گھولیں گے
ہجر کی شب سونے والے
حشر کو آنکھیں کھولیں گے
پھر کوئی آندھی اُٹھے گی
پنچھی جب پر تولیں گے
نیند تو کیا آئے گی فراز
موت آئی تو سو لیں گے

Pashto poetry
A  : Pashto poetry - 
Pashto poetry
A  : Pashto poetry - 
Abdulwahab22
 

جب رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا
وہ کیوں گیا ہے یہ بھی بتا کر نہیں گیا
وہ یوں گیا کہ باد صبا یاد آ گئی
احساس تک بھی ہم کو دلا کر نہیں گیا
یوں لگ رہا ہے جیسے ابھی لوٹ آئے گا
جاتے ہوئے چراغ بجھا کر نہیں گیا
بس اک لکیر کھینچ گیا درمیان میں
دیوار راستے میں بنا کر نہیں گیا
شاید وہ مل ہی جائے مگر جستجو ہے شرط
وہ اپنے نقش پا تو مٹا کر نہیں گیا
گھر میں ہے آج تک وہی خوشبو بسی ہوئی
لگتا ہے یوں کہ جیسے وہ آ کر نہیں گیا
تب تک تو پھول جیسی ہی تازہ تھی اس کی یاد
جب تک وہ پتیوں کو جدا کر نہیں گیا
رہنے دیا نہ اس نے کسی کام کا مجھے
اور خاک میں بھی مجھ کو ملا کر نہیں گیا

Pashto poetry
A  : Pashto poetry - 
Abdulwahab22
 

ایک فقیرکابچہ بغیر شلوارکےایک عورت کےپاس گیابی بی جی 5 روپےدےدوعورت نے200روپےنکال کردیےاور بولی شلوار بنا لینا.بچہ بھاگتاھوا اپنےباپ کےپاس گیا اورساری بات بتائی.باپ بھی شلوار اتارکےگیا اورکہابی بی جی 5روپےدےدو.عورت نے5 روپےدے کرکہابلیڈ خريد لينا بےغیرت

Abdulwahab22
 

ان بارشوں کے موسم میں تم کو یاد کرنے کی آدتیں پرانی ہیں
آپ کے بارے سوچا کہ آدتیں بدل ڈالوں
پھر خیال آیا کہ آدتیں بدلنے سے بارشیں نہیں رکتی

Funny joke
A  : 😂😂 balochi cultural dress - 
Pashto poetry
A  : Pashto poetry - 
Funny post, fun post
A  : Just for fun - 
Think about yourself for a few seconds
A  : Think about yourself for a few seconds - 
Pashto poetry
A  : Pashto poetry -