Damadam.pk
Abdulwahab22's posts | Damadam

Abdulwahab22's posts:

Abdulwahab22
 

یو زمیدار بہ ھر وحت ٹیپر پخول خو دہ زمیدار زوی نہ بہ دہ روٹئ پہ وخت کی بسمللہ ھیریدلہ چی پہ دی بہ ورتہ زمیدار ڈیر غصہ کیدلو او بسمللہ بہ یئ ورتہ یادولی او دا بہ یئ ھم ورتہ وئیل چی بچی دہ بسمللہ نہ بغیر شیطان تا سرہ روٹئ خوری خو دہ ھغہ نہ بہ بیا ھم بسمللہ ھیریدلہ یوہ ورز ورتہ شیطان پہ خپلہ اوئیل چی ظالمہ بسمللہ وایہ کنہ مالہ دی پہ ٹیپرو زڑہ شین کو 😂😂😂

Abdulwahab22
 

دل دُکھانے کی کیا ضرورت تھی
دور جانے کی کیا ضرورت تھی
بات کرنے کا من نہیں تھا جب
پھر بلانے کی کیا ضرورت تھی
رات کٹنی تھی کٹ ہی جاتی یار
یاد آنے کی کیا ضرورت تھی
اپنے دل میں چھپا کے رکھ لیتے
قید خانے کی کیا ضرورت تھی
سیدھا کہتے کہ تم چلے جاؤ
منہ بنانے کی کیا ضرورت تھی
یاد آتی نہیں تھی جب میری
بھول جانے کی کیا ضرورت تھی
من نہیں تھا جواب نا دیتے !
خط جلانے کی کیا ضرورت تھی
ساتھ نازُک کے تھے نہیں جب تم
چھوڑ جانے کی کیا ضرورت تھی

Abdulwahab22
 

اگر کسی پر بھروسہ کرنا ہو تو حد سے زیادہ کرو ⁦❤️⁩ یا تو ایک اچھا دوست مل جائےگا یا ایک اچھا سبق
Str@nger

Abdulwahab22
 

شپہ پہ انتظار مے ورتہ تیرہ کڑہ چے رابہ شی
چغے کڑے مرغانو چے سخر شو یار دے نہ رازی

Urdu poetry
A  : Urdu poetry - 
Our village
A  : Our village - 
Abdulwahab22
 

وہ تیرا چہرہ ہے کہ کیلے کا چھلکا۔
دل کمبحت دیکھتے ہی پھسل جاتا ہے

Waziristan kpk
A  : Waziristan kpk - 
Abdulwahab22
 

ٹھرکی بابا جی کہتے ہیں کہ آج تک
انتہائی بدتمیزی سے چوسے جانے والی اشیاء میں آم دوسرے نمبر پر ہے
بے دردی سے ٹھوکی جانے والی چیزوں میں سے "کیل" اب بھی دوسرے نمبر پر ہے
بڑی بے شرمی سے ماری جانے والی چیزوں میں مِس کال ابھی تک دوسرے نمبر پر ہے
بہت ہی مزے سے لینے والی چیزوں میں آج بھی رشوت دوسرے نمبر پر ہے
انتہائی بد تمیزی سے دبائی جانے والی چیزوں میں غریب کا حق بھی دوسرے نمبر پر ہے 🤪
بہت ہی دلجوئی سے مونہہ میں لینے والی چیزوں میں بال پوائنٹ اب بھی دوسرے نمبر پر ہے
آفس میں سب سے زیادہ اُٹھائی جانے والی چیزوں میں انٹرکام ریسیور ابھی تک دوسرے نمبر پر ہے
گھر کے دروازے پر جھاڑو لگاتی پڑوسن کے لٹکتے ہوۓ جھمکے دیکھنے کی خواہش بھی دوسرے نمبر پر ہے
پہلے نمبر پر کیا ہے وہ میں نہیں بتاؤنگا

Mohmand agency kpk
A  : Mohmand agency kpk - 
Malakand kpk
A  : Malakand kpk - 
Nowshera city kpk
A  : Nowshera city kpk - 
Night view of Mardan city kpk
A  : Night view of Mardan city kpk - 
Abdulwahab22
 

اب مجھے فرق ہی نہیں پڑتا—-!
تیرے آنسؤں کا تیری آہوں کا__!

Abdulwahab22
 

بڑا نادان ہے اکثر، ستانا بھول جاتا ہے
کبھی وہ آئینہ مجھ کو، دِکھانا بھول جاتا ہے
بہت قصے سنے میں نے وفاِ یار کے لیکن
میری جب بات آتی ہے، نبھانا بھول جاتا ہے
کبھی وہ روٹھ جائے تو مجھے نیندیں نہیں آتی
مگر میں روٹھ جاؤں وہ منانا بھول جاتا ہے
مگر پھر باوجود اِس کے، میری بھی سادگی دیکھو
اُسے جب یاد کرتا ہوں، زمانہ بھول جاتا ہے
کسی نے تو بتایا تھا، خوشی کا ڈھنگ بھی لیکن
روزانہ یاد کرتا ہوں، روزانہ بھول جاتا ہے
کبھی تو سوچتا ہوں کہ قلم کو توڑ ہی ڈالوں
یہ دل کی بات کو خط میں بتانا بھول جاتا ہے
طبیبِ قلب اِس کی بھی ذرا کوئی دوا دے دو
عجب دل ہے کہ جو اُس کو بُھلانا بھول جاتا ہے
فرازؔ حیدر

ماڑا ایک بات تو بتاؤ 😒
ہم تم کو کیسا لگتا ہے😜🙈🤭
A  : ماڑا ایک بات تو بتاؤ 😒 ہم تم کو کیسا لگتا ہے😜🙈🤭 - 
Urdu poetry
A  : Urdu poetry - 
Abdulwahab22
 

ایک لڑکا بہت کمزور تھا جسمانی طور پر بلکل ہڈیوں کا ڈھانچہ وہ بازار سے گزر رہا تھا ایک بہت ہی امیر لڑکی اس کے پاس اپنی قیمتی کار میں آکر رکی ۔ اور اس کو اپنے ساتھ اپنے گھر چلنے کی آفر کرنے لگی . بیچارہ حیران بھی تھا اور خوش بھی کہ اتنی امیر لڑکی اتنی
خوبصورت لڑکی کیا قیامت ڈھا رہی ہے کاش اس سے میری شادی ہوجاۓ
تو میں بھی امیر ہو جاؤں اور خوب عیش کروں ۔ وہ راضی ہوگیا اور لڑکی کے ساتھ اس کے گھر چلا گیا
اسکا بنگلہ بہت عالیشان تھا، بہت سارے نوکر،
چاکر بھی تھے لڑکی نے اسے لے جاکر ڈراںٔنگ روم میں بٹھا دیا اور انتظار
کرنے کا کہا۔۔۔ اس کے دل میں لڈو پھوٹ رہے تھے ،
مستقبل کے خوبصورت خواب کھلی آنکھوں سے دیکھ رہا تھا…
کچھ دیر کے بعد وہ لڑکی اپنے دو بچوں کے ساتھ آئی اور بچوں سے بولی دیکھو، بچوں اگر نیڈو نہیں پیو گے تو ایسے ہی ہو جاؤ گے………😷😷😷😂😂😀

Abdulwahab22
 

اسے پتا تھا کہ مجھے اس کا مسکرانا پسند ہے
اس لئے جب بھی اس نے درد دیا مسکراکر دیا

Abdulwahab22
 

It is raining