Damadam.pk
Abeed's posts | Damadam

Abeed's posts:

Abeed
 

کسی نے کہا تھا .i5
.
کسی بھی تعلق ہی بات ہی اور ہے
میں تو کبھی تک میں پہل نہیں کرتی
اور تمھارا اتنا مغرور ہونا بنتا تھا
تم جانتے جو تھے میں ہر کسی پر نہیں
مرتی💯🥀🧸🖤

Abeed
 

پھر نہ ملیں گے
تجھے
کسی جلی کتاب میں
لفظوں کی طرح🦋✌️🖤

Abeed
 

آج خوشبوؤں کی شاعرہ کا جنم دن ہے
تو تو دھتکارا تو پھر غیر کی ہونے کےلیے،
اس قدر دل سے سجی، سکتے ہوئے رونے لگی۔

Abeed
 

دکھ ہوا کرتا ہے کچھ اور بیاں
بات کچھ اور ہوا کرتی ہے
پروین شاکر

Abeed
 

غزل اسے کہتے ہیں
ہنگامہء دنیا سے تجھے ڈھونڈ کے لائے
وہ نیند کہاں ہے جو ترا خواب دکھائے
ہے کون سی صورت تری صورت کے مقابل
ہے کون سراپا جو ترے سامنے آئے
وہ صبح کا تارا ہو کہ جھونکا ہو ہوا کا
اب کوئی تو آئے جو تری بات بتائے
میں حسن کی تصویر میں کچھ رنگ بھروں گا
اس کارِ خدائی میں کوئی ہاتھ بٹائے
اےظلم کے ہنگام میں خاموش کھڑے شخص
تجھ کو کسی مظلوم کی لگ جائے نہ ہائے
اب دھول ہوئی جاتی ہے خواہش بھی انا بھی
اب کوئی مرے ساتھ محبت نہ جتائے
معیارِ سماعت کا تقاضا تو یہی ہے
جو شعر سمجھتا ہو وہی مصرع اٹھائے
افتخار حیدر

Abeed
 

منقبت کا شعر ہے
میں روشنی کا قصیدہ نگار ہوں سرور
اندھیرے اس لیے مجھ سے حسد میں رہتے ہیں
نواب سرور لکھنوی

Abeed
 

میں اس امید پہ ڈوبا کہ وہ بچا لے گا
اب اس کے بعد مرا امتحان کیا لے گا
پروفیسر وسیم بریلوی

Abeed
 

اب گزری ہوئی عمر کو اواز نہ دینا
اب دھول میں لپٹا ہوا بچپن نہ ملے گا
انور جلال پوری

Abeed
 

یاد آوں گا تجھے ذہن کی ہر منزل پر
حرف سادہ تو نہیں ہوں کہ بھلایا جاؤں
محسن نقوی

Abeed
 

بن ترے ہم نے جی کے دیکھا ہے
بن کسی کے کوئی بھی مرتا نہیں
سجل کانپوری

Abeed
 

فیصلہ کوئی بھی ہو دل میں اتر کر کرنا
جو تجھ کو دل میں رکھے اس کو ہمسفر کرنا
میرے ماتھے کی لکیریں بھی یہی کہتے ہیں امبر
یہ محبت ہے ذرا سوچ سمجھ کر کرنا
انامیکا جین امبر

Abeed
 

ہم بھی اپنے وقت کے بگڑے ہوئے
وہ بھی اپنے وقت کا ٹوٹا ہوا
اسحاق اثر اندوری

Abeed
 

ایک پرانا شعر
امیر شہر کے کتوں کی موج کے کارن
غریب شہر غریبی میں دن بدن آگے
عبید رضا عباس

Abeed
 

میر کی ہندی بحر
یہ کیا جانے سیاہ و ابیض
دل کب وحشت سے نکل پایا
ع ر ع

Abeed
 

دیکھنے والے سوچتے ہی رہے
میں نے جس فن سے زندگی جی ہے
عبیدؔ

Abeed
 

دو شعر ۔
ایک برے خواب کی طرح پل میں
ہے یقیں مجھ کو بھول جائے گا
۔۔
بھول کر سب شکایتیں اپنی
میں بلاؤں ، تو وہ نہ آئے گا ؟
عبید رضا عباس

Abeed
 

رہ چکا ہے ڈر بہت اس دل میں بھی
ع ر ع

Abeed
 

غلط نظر بھی علی میں نہ پا سکی پستی
علی خدا نظر آئے اگر غلط دیکھا
علیہ السلام

Abeed
 

جہاں تلہ گنگ میں گندم اور مونگ پھلی اپنی پہچان آپ ہیں، وہیں ایک ضرب المثال بھی مشہور ہے
"تلہ گنگ نی تا ماں وی چنگی نئیں"
.l5

Abeed
 

تھک ہار کے بیٹھے ہیں سر کوئے تمنا
کام آئے تو پھر جذبۂ ناکام ہی آئے
ادا جعفری