آورد
آئینہ نگار ہی پرکھیں عبید کو
قابل لگے جو آپ کو تو دید کیجیے
زحمت کریں جناب گریباں میں جھانک کر
اپنے عمل کو دیکھ کے تنقید کیجیے
عبید رضا عباس
ہک صحت صحیح نئیں اتے حوصلے دھ وی، اسی ہاں بس پور سپورے
راء امید علی امید
کل رات سے طبعیت بہت خراب ہے ـ
نمونیہ اور بخار نہیں چھوڑ رہا ـ
دعاؤں کی التماس ہے
علی اصغر کا نام آتے ہی
خشک آنکھوں پہ پھر گیا پانی
عبید رضا عباس
لاکھ کوشش کرو مگر اس نے
گفتگو میں پہل نہیں کرنی ٌ
عبید رضا عباس
ذہن کوئی سراغ پائے گا
سوچتے سوچتے جہاں پہنچے
ع ر ع
فی البدیہہ
آنکھ کی دسترس سے دور تھی جو
سوچتی سوچ اس جگہ پہنچی
عبید رضا عباس