*جو لوگ مخلص ھوتے ھیــــں ... وہ دعویٰ نہیـں کرتے ... اور جو اخلاص سے خالی ھوتے ھیــــں ... اُن کی زبانوں پہ ھزار دعویٰے ھوتے ھیــــں ... ایک مدت لگی مجھے یہ بات سمجھتے ھوئے .......!!!*💞💞
آج کل فیس بک پہ عجیب نام ہیں 💔 مجھے لگتا ہے لڑکی ہے میں ایڈ کرلیتی اور کچھ دن بعد پتا چلتا ہے کہ نہیں باجی میں " لڑکا " ہوں وہ تو خیر ہے مجھے مسلہ نہیں لڑکا لڑکی کوئی بھی ہو انسان تہذیب و تربیت والا ہو تو کھسرا بھی چلے گا لسٹ میں جگہ دی جاۓ گی 💙 لیکن ایک دھچکا لگتا ہے 😂 اے کی ہویا 😂 کچھ دن پہلے ایک لڑکی پہ دل آیا میں نے کہا مثبت سوچ کی مالک ہے چلو لسٹ میں اچھے لوگوں کا اضافہ ہوا میں نے کمینٹ میں اسے کہا میری پیاری بہنا جواب آیا : میں بھائی ہوں بہن نہیں 😂😂 چلو میں تو لڑکی ہوں خیر ہے گزارہ ہوگیا لیکن سوچو اگر میں لڑکا ہوتا مجھے کوئی لڑکی پسند آجاتی اور کچھ دن بعد وہ کہتی " میں لڑکا ہوں بھائی صاحب لڑکی نہیں ہوں " تو میرے ارمانوں کا خوں ہوجاتا 😂😂 #ابیہا