میں اکثر زندگی کےان مراحل سے بھی گزری
جہاں لگتا تھا اب مرنا ضروری ہو گیا ہے..💔💔💔💔💔😓😓
بالفرض اگر آپ کو کبھی
۔
۔
۔
۔
۔
عقل مل ہی جائے
تو آپ کیا کریں گے؟ 🔥😂
zalimo!!! follow or like b kr dia kro 😕😕
ہماری قدر کیجیے کیا پتہ ہم کوئ خاص ہستی ہوں اور عام انسان بن کہ آپ لوگوں کے بیچ رہ رہے ہوں
😁😁😁😁😁
پہیلی>>>
بیشک ہو نا ہاتھ میں ہاتھ
چلتا ہے وہ آپ کے ساتھ
بتاؤ کیا ہے؟؟؟؟ 🤔