*تم جو بچھڑے ھو جلد بازی میں...*
*یـار تم روٹھ بھی تو سکتے تھے
*_انسان کو خاموش کر دیتی ہے۔۔!!
کچھ یادیں اور کچھ سوچیں
```جس پر گزرتی ہے وہی جانتا ہے
دل تسلیوں سے کہاں مانتا ہے...
میں متفق ہوں تیری تمام باتوں سے
بہر حال یوں دِل توڑا نہیں کرتے
اور عشق ایک ہی بندے سے حلال ہے
ہر کسی سے تھوڑا تھوڑا نہیں کر تے
*تُو میسر جو ہوتا ،تو کہتے یہ ہم بھی
بھلی شے ہے محبت، سبھی کیجئیے--
کبھی خود پہ کبھی حالات پر رونا آیا
بات نکلی تو ہر با پر رونا آیا
ہم تو سمجھے تھے کہ ہم بھول گئے ہیں ان کو
کیا ہوا آج یہ کس بات پر رونا آیا
کس لیے جیتے ہیں ہم کس لیے جیتے ہیں
بارہا ایسے سوالات پر رونا آیا
کون روتا ہے کسی اور کی خاطر
سب کو اپنی ہی کسی بات پر رونا آیا
کوئی فال نکال کرشمہ گر.....
میری رو میں پھول گلاب آئیں.....
کوئی پانی پھونک کے دے ایسا.....
وہ پیۓ تو میرے خواب آئیں.....
کوئی ایسا کالا جادو کر......
جو جگمگ کردے دن میرے.....
وہ کہے مبارک جلدی آ......
اب جیا نا جاۓ بن تیرے.....
کسی ایسی راہ پہ ڈال مجھے.....
جس راہ سے وہ دلدار ملے.....
کوئی تسبیح دم درود بتا .....
جسے پڑھوں تو میرا یار ملے......
یہ تم سے کہہ دیا کس نے کہ تم بھی رہ نہیں سکتے
یہ دکھ ہم سہہ نہیں سکتے
چلو مان لیتے ہیں کہ تم بن ہم بہت روۓ
کئ راتوں کو نہ سوۓ
مگر افسوس ہے جاناں کہ اب جو تم لوٹو گے
ہمیں تبدیل پاؤگے بہت مایوس ہوگے تم
اگر تم پوچھنا ہو کہ ایسا کیوں کیا ہم نے
تو سن لو غور سے جاناں
پرانی ایک روایت تنگ آکر توڑدی ہم نے
محبت چھوڑ دی ہے محبت چھوڑ دی ہم نے...............
کوئی تدبیر ہے ؟ رَدِ بلا کی
محبت میرے پیچھے پڑ گئی ہے
نا تو خوشی کا غم ہے نا غم کی خوشی مجھے
بے بس بنا چُکی ہے اب زندگی مجھے
یوں دیجئے فریب محبت کا عمر بھر
میں زندگی کو یاد کروں اور زندگی مجھے
زندگی یوں ہوئی بسر تنہا
قافلے ساتھ،،،، اور سفر تنہا
ایسا بے حسی کے پگھلتا ہی نا تھا باتوں سے
آدمی تھا کے ......... تراشا ہوا پتھر دیکھا
دُکھ ہی ایسا تھا ،، کہ رویا تیرا محسن ورنہ
غم چُھپا کر اسے ........ ہنستا ہوا اکثر دیکھا
میرے لکھنے سے آپ کو کیا مسئلہ ہے..
آپ کی خاطر کیوں ذوق سے جائیں...
شاعری پہلا عشق ہے میرا..
آپ جاتے ہیں تو شوق سے جائیں...
ہم نئے دور کی اداس لڑکیاں ،
ناولز بےانتہا پڑھتی ہیں ،
جزیروں کو دیکھنے کی خواہاں ہیں ،
شاعری سے شفقت رکھتی ہیں ،
ادبی حلقوں کو پسند کرتی ہیں ۔۔
فلسفے، پڑھائی، لوگ، ریاضی، سوچیں، دنیا
میرے اپنے مسائل تھوڑے ہیں، تم محبت اٹھا لائے ہو
تھوڑا مختلف ہیں صحیح مزاج ہمارا مگر اتنا پیچیدہ بھی نہیں
جو سمجھ گیا تو پرخلوص ٹھہرے جو نہ سمجھے تو مغرور
ﮈﻭﺑﻨﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ اﺑﮭﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩلے
ﻏﺮﻭﺏ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ، ﺯﻭﺍﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ۔۔۔
میں نے____دونوں کو ہی بُھلا ڈالا
کچھ محبت تھی, کچھ خسارہ تھا
چہرے سجے سجے ہیں ، تو دل ہیں بجھے بجھے
ہر شخص میں تضاد ہے دن رات کی طرح۔۔۔۔
"واسطے دیتی تو انا پہ بات آجاتی"
میں نے بِچھڑنے والے کو فِی اَمَانِ الِلّه کہہ دیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain