کتنی جاں سوز حقیقت ہے تیرا نہ ملنا .
کتنا پُر لطف مزا ہے،، تیری حسرت کرنا .

زمانے کے سوالوں کو میں ہنس کے ٹال دوں
لیکن،
نمی آنکھوں کی کہہ دے گی مجھے تم یاد آتے ہو۔۔

وہ جو گزر رہے ہیں ساتھ تیرے
وہی لمحے میرے حیات ہیں ۔۔۔

چلو ہم پاس رکھ لیں گے
تیری باتیں تیری یادیں ۔۔۔

وہ جس کی سانس پہ تحریر تھی حیات میری.
اُسی کا حُکم ہے اب رابطہ نہیں کرنا...!!

ﺧﺪﺍ ﮐﯽ ﺫﺍﺕ ﺍﺩﻫﻮﺭﮮ ﻗﺼﮯ ﺑﻬﯽ ﻣﮑﻤﻞ ﮐﺮ
ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ__ ﮨﻢ ﮐﺘﻨﮯ ﺑﻬﯽ ﺍﺭﺍﺩﮮ ﺑﺎﻧﺪﮪ ﻟﯿﮟ..
ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ " ﮐُﻦ " ﮐﮯ ﻣﺤﺘﺎﺝ ﺭﮨﯿﮟ گے

کیا لکھیں ____ سرکار کی شان میں
سب تو لکھ دیا ہے خدا نے قرآن میں.
صَلَّی للّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ سَّيِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہ وَسَلَّم ❤
"اکیس بائیس" سالوں نے تھکا دیا مجھے
یہ لوگ "ساٹھ ستر" سال کیسے گزار لیتے ہیں_

خدا کی مرضی بتا کر مجھ سے بچھڑ گیا
ایک شخص خدا کے نام پر فریب کر گیا

دل کو ہزار چیخنے ، چلانے دیجۓ
جو آپکا نہیں ہے،اسے جانے دیجۓ

سنو___
جو ظاہر ہو جائے
وہ درد کیسا
اور جو درد نہ سمجھ سکے
وہ ہمدرد کیسا

﷽
اِنَّ اللّـٰهَ رَبِّـــىْ وَرَبُّكُـــمْ فَاعْـــبُدُوْهُ ۗ هٰـــذَا صِـــرَاطٌ مُّسْتَقِـيْـــمٌ
بـــے شڪ اللّٰــــہﷻ ہـــی میـــرا اور تمہـــارا ربـــ ہـــے ســـو اســـی ڪى بنـــدگی ڪرو،
یہـــی سیدھـــا راســـتہ ہـــے۔

وہ ایک شخص جو تمہارے لیے بنا ہی نہیں
اس ایک شخص سے بے انتہا محبت کا دکھ سمجھتے ہو!؟

محبت
محبت کی مثال یہ ہے کہ___
اگر آپ کسی پھول کو چاہتے ہیں
تو اسے پانی دیتے ہیں
نہ کہ اسے توڑتے ہیں

عجیب قسمت، نصیب الجھا، غلط لکیریں میرا مقدر
ہاں گردشوں میں یہ آگیا ہے میرا ستارہ، بغیر تیرے
ہجر کامل، فراق حاوی، جدائ یکسر، طویل دوری
خواب قربت، وصال حسرت، رضا ہے تنہا، بغیر تیرے

کسی معجزے کی منتظر میری آنکھیں
👀
میں دروازہ کھولوں اور سامنے تم ہو

تمھارے شہر کو جاتے.... یہ لاریوں والے
صدا نہیں لگاتے، مجھ پہ طنز کرتے ہیں

آپ نے ہاتھ چھڑایا ________ تو سمجھ میں آیا
کس طرح بخت ____ ستاروں سے نکل جاتے ہیں

مجھ سے بچھڑے ہو تو محبوبِ نظر کس کے ہو؟
آجکل کس کو مناتے ہو کہاں ہوتے ہو؟
تم تو خوشیوں کی رفاقت کے لیے بچھڑے تھے
اب اگر اشک بہاتے ہو، کہاں ہوتے ہو؟

تیرے سوا اور تو کوٸی بھی نہیں تھا اپنا
تجھ کو دیوار بتاۓ گی کے ہم روتے رہے ہیں_

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain