وہ محبت کی باتوں پر قہقہے لگانے والی اداس لوگوں کو ہنسانے والی نہ کسی کے سامنے خود کو جھکانے والی اجنبی کی خاطر خود سے لڑ بیٹھی وہ محبت سے بھاگنے والی لڑکی دیکھو اب عشق کر بیٹھی ہے
"انسان جس سے سب سے زیادہ محبت کرتا ہے، اللّٰہ اسے اسی کے ہاتھوں سے توڑتا ہے ، انسان کو اس ٹوٹے ہوئے برتن کی طرح ہونا چاہیے ، جس سے لوگوں محبت آۓ اور باہر نکل جاۓ__" شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ
ہجر کے سارے دن ہیں پورے لیکن ہے ہر رات ادھوری لفظوں کی گہرائی میں جھانکو سمجھہو نہ ہر بات ادھوری نم آنکھیں اور سوکھی پلکیں ہوتی ہے برسات ادھوری مجھ سے مجھ کو چھین گئے تم رہ گئی میری ذات ادھوری