ہر امر میں فتور ہے جدا جدا !!!
کھلونا، پیسہ، عشق اور پھر خدا خدا !!! 
تیرے متعلق ہوتی ____ ہے گفتگو!!!
ہر نماز کے_________ بعد رب سے...

یہ تو وہ دکھ ہیں جو بتاۓ ہم نے!!!
اب وہ سوچو جو چھپائے ہوں گے

جن سے خفا تک نہ ہوتے تھے!!!
ان سے جدا ہو گئے ھم!!!

وہ بڑے تجسس سے پوچھ بیٹھا میرے غم کی داستان.....!!
میں ہلکا سا مسکرائی اور کہا محبت کی تھی

ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻟﮩﺠﮯ ﻣﯿﮟ
ﺍﺟﻨﺒﯿﺖ ﮐﯽ ﺳﺮﺩﯼ ﺳﮯ
ﺍﻣﯿﺪﻭﮞ ﮐﮯ ﺳﺮﺥ ﮔﻼﺑﻮﮞ ﮐﻮ
ﺳﻔﯿﺪ ﮬﻮﺗﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮬﮯ
سانس ﺟﻤﺘﮯ ﺩﯾﮑﮭﯽ ھے __

جس طرح قرآن کی حفاظت غلاف کرتا ہے
اسی طرح عورت کی حفاظت حجاب کرتا ہے

یہ اچانک جو اجالہ _ سا ہوا جاتا ہے،،،
دل نے چپکے سے تیرا نام پکارا ہے

مَرنے کے کِتنے خُوب مُقامات تھے مگر
شوقِ وصالِ یَار مِیں مارے گئے ہیں ہم

کہیں تو وہ لکھتا ہوگا اپنے دل کی چھپی باتیں
کہیں تو بے شمار لفظوں میں ، میرا نام بھی ہوگا

تمہاری لکھی ہوئی باتوں کو اتنا سوچتی ہوں
کہ
وہ مجھے سنائی دینے لگتی ہیں

جو لوگ رفاقت میں دغا دیتے ہیں ...
کم ظرف ہیں نسلوں کا پتا دیتے ہیں ...

انسان بے وفائی برداشت کر لیتا ہے بے پرواہی نہیں
انسان خاتمہ برداشت کر لیتا ہے مگر کمی نہیں

اور محبوب تو خوبیوں اور خامیوں سمیت قبول کیے جاتے ہیں۔۔۔

بن تمھارے کبھی نہیں آئی 🥺
کیا میری نیند بھی تمھاری ہے 🥺
( جون ایلیا)

اے عِشق تُم بھی اب ترس کھاؤ نا ...
اس مہینے میں تو سبھی عذاب رُک جاتے ہیں 
دوبارہ لوٹ آنے پر اسے کیسے میں اپنالوں
جو "ہفتے" چھوڑ سکتا ہے وہ بالکل چھوڑ سکتا ہے

جو بیج اپنے چھلکے کو
اترنے نہ دے
وہ کبھی ایک پھلدار
درخت نہیں بن سکتا
ابن العربی ❤️
جب تک اللّٰہ پر_____☝🏻
ہمارا ایمان پختہ ہے____😍
کوئ بھی ہمیں ہمارے____😊
گھٹنوں پر نہیں لا سکتا_____🥀
Kurlus Osman ❤️
جائے نماز وہ واحد جگہ ہے
جہاں رو بھی لو تو سامنے والا تماشہ نہیں بناتا

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain