Damadam.pk
Abiha_'s posts | Damadam

Abiha_'s posts:

Abiha_
 

صِرف ملتا نہیں عدم وہ مجھے
ویسے ہر سُو دِکھائی دیتا ھے
.a2

Abiha_
 

آپکی سوچ سے لگا ہے مجھے
آپ خود کو بہت گرائیں گے
.a2

Abiha_
 

پھر دِن، تیری یادوں کی منڈیروں پہ گزارا
پھر شام ھُوئی ، آنکھ سے آنسُو نکل آئے
.a2

Abiha_
 

میرے لفظوں سے نہ کر ، میرے کردار کا فیصلہ
تیرا وجود ٹوٹ جائے گا ، میری حقیقت ڈھونڈتے ڈھونڈتے
.a2

Abiha_
 

کوئ راز ،
کوئ ہنر ،
کوئ روش ،
کوئ طریقہ تو بتاؤ
کہ دل ٹوٹے بھی نہ
ساتھ چھوٹے بھی نہ
کوئ روٹھے بھی نہ
اور
زندگی گزر جاۓ
.a2

Abiha_
 

چہرے سے پتہ نہیں چلتا دل کے گہرے زخموں کا
کوئ ساحل پر کھڑا کیا جانے، سمندر کتنا گہرا ہے
.a2

Abiha_
 

مجھے تو اڑتے پرندوں نے یہ نصیحت کی ہے
بہت شام ہو جائے تو اپنے بھی ساتھ چھوڑ جاتے ہیں
.a2

Abiha_
 

دو چار نہیں مجھ کو فقط ایک دکھا دو !!!
وہ شخص جو اندر سے بھی باہر جیسا ہو
.a2

Abiha_
 

فرقتوں کے لمحوں میں اس نے صاف لکھا تھا
ہم نے پھر نہیں آنا ، تم انتظار مت کرنا
.a2

Abiha_
 

لکھ دینے سے یا کہہ دینے سے
بوجھ کہاں ہلکے ہوتے ہیں
.a2

Abiha_
 

محبتیں کبھی پابند سلاسل نہیں ہوتیں
جگنو قید میں رکھ کر نہیں پالے جاتے
.a2

Abiha_
 

نبھا سکو تو چلنا محبت کی راہ پر
ورنہ کسی کی زندگی برباد مت کرنا
.a2

Abiha_
 

جانتے ہیں؟؟؟؟
آم دنیا کا میٹھا ترین پھل ہے
مگر
آم کی ڈنڈی والی جگہ انتہائی کڑوی ہوتی ہے
کیونکہ
اسی ڈنڈی والی جگہ سے آم کو درخت سے جدا کیا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
ہاں!!!!!!!!!
جدائی ایسی ہی کڑوی ہوتی ہے
.a2

Abiha_
 

ﺑﮩﺖ ﺍﻧﻤﻮﻝ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺟﻦ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﮯ ،
ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺍﺱ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺭﺥ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﻣﻮﮌ ﺩﯾﮟ !!۔۔۔
.a1

Abiha_
 

اخلاق نہ برتیں گے مداوا نہ کریں گے
اب ہم بھی کسی شخص کی پرواہ نہ کریں گے
~جون ایلیاء~

Abiha_
 

ایک ناٹک ہے زندگی جس میں
آہ کی جائے، واہ کی جائے
جون ایلیا

Abiha_
 

یہ ٹھیک ہے نہیں مرتا کوئی جدائی میں
خدا کسی سے کسی کو مگر جدا نہ کرے
.a2

Abiha_
 

کچھ لوگ واجب المحبت ہوتے ہیں
💕
کیونکہ وہ دل میں نہیں روح میں اتر جاتے ہیں
❤️

Abiha_
 

ہمیشہ ساتھ رہنے کی
عادت کچھ نہیں ہوتی
جو لمحے مل گۓ جی لو
ریاضت کچھ نہیں ہوتی •••••••••••
تعلق ٹوٹ جاتے ہیں
سفینے ڈوب جاتے ہیں
یہ سب کہنے کی باتیں ہیں
حقیقت کچھ نہیں ہوتی
••••••••••
کسی نے چھوڑ کر جانا ہو
تو پھر چھوڑ جاتا ہے
بچھڑنا ہو تو صدیوں کی
رفاقت کچھ نہیں ہوتی
••••••••••
جسے محرومیاں ملی ہوں
وہی بس جان سکتا ہے
زبانی حوصلہ جھوٹی مروت
کچھ نہیں ہوتی
•__________«»__«»__________•

Abiha_
 

سنا ہے وہ اب فقیروں سے جھک کر ملتا ہے°°°
رموزِ عشق کا اس کو ادراک ہوگیا ہوگا
°°°.a2