Abiha_'s posts | Damadam
Abiha_'s posts:
کون واقف ہے اس اذیت سے
جو پھول نے کتاب میں کاٹی

اجلے
چمکیلے
مخمل جیسے لوگ
واسطہ پڑا تو
پتھر نکلے

میرے حق میں کوئ دعا سائیں
بے رنگ ہوں رنگ چڑھا سائیں

بڑی راحت کے دن تھے
وہ تیری پہچان سے پہلے

وہ گفتگو سے گریزاں
میں چاہوں بات پہ بات

مل رہا ہے نہ کھو رہا ہے تو
کتنا دلچسپ ہو رہا ہے تو

یہ تو آدھا بھی نہیں جس پہ تڑپ اٹھے ہو
تم نے دیکھا ہی نہیں ہجر مکمل جاناں

اس ہجر نے ہم سے مت پوچھو
کیا کیا تاوان لیا جاناں
وہ روپ گنوایا موتی سا
جس روپ کے لوگ شیدائی تھے

اندر یادیں سوکھ رہی ہیں
باہر منظر بھیگ رہے تھے

اب وہ کہتا ہے کہ بھول جاؤں اسے
ہاۓ جب حفظ ہوگیا وہ مجھ کو

شب بھر کھیلیں آپس میں
دو "آنکھیں" اک "خواب" اور "میں"

حد ادب کی بات تھی حد ادب میں رہ گئ
اس نے کہا میں چلا!! میں نے کہا جائیے

وہ جس کا ہمیشہ تو نے جی جلایا ہے ،
وہ لڑکی آج بھی تیرا لحاظ کرتی ہے

نہیں برداشت انا پسند کوئی خود کے سوا
کہ خود کو خود ہی کافی ہوں میں

اب کوئی بھی رُت بھاتی نہیں دیدہ دل کو____
لگتے ھیں سبھی زہر___ _____نظارے
اُسے کہنا!!!!!

کون سیکھتا ہے صرف باتوں سے..
سب کو اک حادثہ ضروری ہے..

باپ ایک ایسا پہاڑ ہے
جن کے سائے میں بیٹیاں راج کرتی ہیں
اور ماں وہ ہستی ہے
جس کے رحمت برستی ہے

وہ پھر رو دیئے۔۔۔۔۔۔ہم کو خوش دیکھ کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھیگی پلکوں سے بولے۔۔۔۔۔۔۔۔۔تم کو تو بددعا بھی نہیں لگتی۔۔۔۔۔۔
😌
بےمطلب، بے فضول، بے کار نہیں ہیں____
نئے دور کے رشتے ہیں صاحب!! بس وفادار نہیں ہیں!!

بہت قیمتی ہوتے ہیں وہ دکھ
جو آپ کو جاۓ نماز تک لے آتے ہیں
