Damadam.pk
Abiha_'s posts | Damadam

Abiha_'s posts:

Abiha_
 

اس نے بھی مڑ کر نہیں دیکھا میری طرف
میں نے بھی عشق اس کی انا پہ وار دیا
.a2

Abiha_
 

اور تم میرے بعد میرے ہم ناموں
کا احترام کرو گے🔥
.a2

Abiha_
 

کون کہتا ہے تنہائیاں اچھی نہیں ہوتی
بڑا حسین موقع دیتی ہیں خدا سے ملنے کا ✨
.a2

Abiha_
 

کسی کا دل توڑنے سے پہلے
یہ بات ضرور سوچیں کہ
بندے کی معافی_ بندہ ہی دیتا ہے
___ خدا نہیں
.a2

Abiha_
 

اذانوں میں کھوئ ہوئ ، نمازوں میں روئ ہوئ
میں خوداری کی چادر میں لپٹی ہوئی اک عام سی لڑکی
.a2

Abiha_
 

ان گنت راستے ہیں مگر منزل سب کی ایک ہے
اختتام میں ہر شخص تھک کر سجدے میں آ گرتا ہے!
.a2

Abiha_
 

باقی سبھی رنگ وقت کے ساتھ پھیکے پڑ جاتے ہیں
بس ایک محبت کا رنگ ہے جو ہمیشہ یکساں رہتا ہے
.a2

Abiha_
 

دن تو گزر جاتا ہے، مگر رات نہیں کٹتی خدایا!
دل کو قرار ابھی آتا نہیں، اور یہ سینہ جلنے لگتا ہے!
.a2

Abiha_
 

بھرم توڑ کر نکل پڑے ہو خدا کی تلاش میں !
میری جان! دل دکھا کر تو خدا نہیں ملتا ہے
.a2

Abiha_
 

تمہیں کیا خبر تھکاوٹ سے چور اس انسان کی
جو مسکراتے ہوئے زار زار رونے لگتا ہے
.a2

Abiha_
 

یہ نیند کی پر لطف کہانیاں کس کو سنا رہے ہو؟
وہ شخص تو خواب سرہانے رکھ کر جاگتا رہتا ہے
.a2

Abiha_
 

اب یہ دل رات کے پہلے پہر تہجد پڑھتا ہے
اور پھر آخری پہر تک معجزے کا انتظار کرتا ہے
.a1

Abiha_
 

اللّٰہ محبت ہے اور وہ محبت کرنے والوں کو ہی محبوب رکھتا ہے
.a2

Abiha_
 

زندگی نے سب کے چہرے اتنے صاف دیکھاۓ ہیں
کہ
اپنوں کو بھی اپنا ہم نہیں کہتے
.a2

Abiha_
 

محبت کا ایک عمدہ پہلو یہ ہے کہ
یہ فکر کی عادت ڈالتی ہے!!
.a2

Abiha_
 

کتنا ہی خوبصورت احساس ہے کہ
رب کو اپنی محبت کا یقین نہیں دلانا پڑتا...
.a2

Abiha_
 

دکھ تب ہوتا ہے،
جب ہماری نیت صاف ہو،
اور
کوئی ہمیں غلط سمجھے،
.a2

Abiha_
 

معجزے ہوتے ہیں، دعائیں سن لی جاتی ہیں
زخم بھر دیے جاتے ہیں، دل جوڑ دیے جاتے ہیں
کن فرما دیا جاتا ہے
صرف ایمان، توکل ، اور صبر کی بات ہے
.a2

Abiha_
 

امید کی ہر ٹوٹی ہوئ ڈور مجھے اللّٰہ سے جوڑتی ہے ⁦
میرا اللّٰہ جانتا ہے انتظار اور کرب کی سبھی کیفیات
.a2

Abiha_
 

"کچھ لوگ" "کچھ چیزیں" "کچھ یادیں" "کچھ لمحے" " کچھ وعدے" "کچھ نام" "کچھ تاریخیں" "کچھ دن" "کچھ راتیں" "کچھ موڑ" "کچھ راستے" "کچھ رنگ" "کچھ موسم" "کچھ برساتیں" "کچھ ہاتھ" "کچھ دامن" .......
چھوڑ کر بھی چھوڑے نہیں جاتے .....
بھلا کر بھی بھولے نہیں جاتے.a2