پھر دامنِ امید وہ پھولوں سے بھر گیا
جادو بھری نگاہ سے جادو سا کر گیا
بس دیکھتے ہی دیکھتے دنیا بدل گئی
کچھ سوچتے سوچتے چہرہ اتر گیا
بیتاب بیقرار تھا پہلو میں دل بہت
پھر آپکا آنا اور بے تاب کر گیا
اک بے خودی کا نام محبت ہے دوستوں
چاہت میں کس کو ہوش کے کیا کیا گزر گیا

مسلسل بے رخی سے تعلق ٹوٹ جائے گا
تمہیں پہلے بھی بتایا تھا نظر انداز مت کرنا

جب سے وہ دل میں آباد ہوئے ہیں
میرے چین و سکون برباد ہوۓ ہیں

وہ جو ہمارے دل کے قریب ہیں
خدا جانے وہ کس کا نصیب ہیں

عشق ہوتا نہیں اترتا ہے
غارِ دل پر"وحی" کی طرح

محبت کی قید میں ضمانت نہیں ہوتی ❤
کوئ پل ہو میرے ساتھ کا
میری عمر بھر کو سمیٹ لے
میں فنا بقا کے سب ہی سفر
اسی ایک پل میں گزار دوں

آسانی سے جو مل جائے وہ قسمت کا ساتھ ہے
سولی پر چڑھ کر بھی جو نہ ملے اسے ہی تو "محبت" کہتے ہیں

ہمیشہ ہی نہیں رہتے چہرے نقابوں میں۔۔۔۔
سب ہی کردار کھلتے ہیں,,, کہانی ختم ہونے پر

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain