Damadam.pk
Achan-11's posts | Damadam

Achan-11's posts:

Achan-11
 

دکھوں نے بانٹ لیا ہے تمہارے بعد ہمیں
ہم تیرے ہاتھ میں رہتے تو کیتنا اچھا تھا

Achan-11
 

یہاں ہونا نہ ہونا ہے، نہ ہونا عین ہونا ہے
جسے ہونا ہو کچھ، خاک در جانان ہو جائے

Achan-11
 

آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہونے تک
کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن
خاک ہوجانیگے ہم تم کو خبر ہونے تک

Achan-11
 

گر بازی عشق کی بازی ہے جو چاہو لگا دو ڈر کیسا
گر جیت گئے تو کیا کہنا ہارے بھی تو بازی مات نہیں

Achan-11
 

گر بازی عشق کی بازی ہے، جو چاہو لگا دو ڈر کیسا
گر جیت گئے تو کیا کہنا، ہارے بھی تو مات نہیں

Achan-11
 

کیوں ہر اک شخص مجھے درد دے جاتا ہے
💔
کیا میرے دل پہ لکھا ہے یہاں درد لیئے جاتے ہیں

Achan-11
 

عجیب لوگ تھے قبـــروں پہ جان دیتے تھے
سڑک کی لاش کا کوئی بھی دعویدار نہ تھا..!!

Achan-11
 

#وہ اچانک نہیں بچھڑا۔۔۔۔ صاحب
بڑے دنوں سے تیاریوں میں تھا

Achan-11
 

دل چاہتا ہے لکھوں کچھ اِس قدر گہرا کہ؛
پڑھ تو سب ہی پائیں مگر سمجھو صرف تم....
#

Achan-11
 

*میری محبّت کو تم کیا آزماؤ گے*
*جان سے زیادہ اور کیا مانگ پاؤ گے*
*میری محبّت ستاروں جسی ہے*
*کیا تم ان ستاروں کو گن پاؤ گے
💜♥

Achan-11
 

ہم نہ باز آئیں گے محبت سے
جان جائے گی اور کیا ہو گا۔

Achan-11
 

جمالِ یار کو دیکھوں کمالِ یار سے پہلےمیں
خوشبو کی طرح مہکوں خیالِ یار سے پہلے

Achan-11
 

🌹اس قدر کشش ہے تُمہَاری اداؤں میں💕💕💕💕💕☘☘☘☘☘☘☘☘
ہم اگر تُم ہوتے تو خود سے عشق کر لیتے💞💞💞💞🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀

Achan-11
 

🌹ہم یہ کب کہتے ہیں کہ کوئی تیرے لیئے دعا نہ مانگے.💕💕💕💕💕💕💕💕
ہم تو اس بات سے ڈرتے ہیں کہ کوئی دعا میں تجھے نہ مانگلے.💞💞💞💞💞💞🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀

Achan-11
 

چاہا تو بہت پر وہ ملا ہی نہیں
لاکھ کوشش کی مگر فاصلہ مٹا ہی نہیں
خدا سے جھولی اٹھا کر مانگا اسے
مگر خدا نے میری کسی دعا کو سنا ہی نہیں

Achan-11
 

آو چلے جاتے ہیں دنیا کی ان رسم رواجوں سے کہیں دور
جہاں صرف تم ہو میں اور کوئی نہیں

Achan-11
 

میرا تعلق بارش کی طرح نہیں ہے تمہارے ساتھ
کہ برسوں اور ختم ہوجاؤں 🌷☁️😍
بلکہ ہوا کی طرح ہے
خاموش مگر ہمیشہ تمہارے آس پاس

Achan-11
 

I may look cool and calm at time but I in my mind I have killed you 20 times in 5 minutes in 10 different ways

Achan-11
 

I may look cool and calm at time but in my mind I have killed you 20 times in 5 minutes in 10 different ways

Achan-11
 

BULLETS ARE WALKING ON THE ROAD