English is come to me
جلا وہ اگ محبت کی میرے سینے میں
کہ خیال غیر کا آئے تو خاک ہو جاؤں
اٹھنا خود ہی پڑتا ہے تھکا ٹوٹا بدن اپنا
کہ جب تک سانس باقی ہے کوئی کندھا نہیں دیتا
جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے
سنگ ہرشخص نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن
خاک ہوجانیگے ہم تم کو خبر ہونے تک
اور بھی غم ہیں زمانے میں محبت کے سوا
راحتں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا
ہاتھ الجھے ہوئے ریشم میں پھنسا بیٹھے ہے
اب بتا کون سے دھاگے کو جدا کس سے کریں
کبھی اس درد سے گزرو تو معلوم ہو تم کو
جدائی وہ بیماری ہے جو دل کا خون پیتی ہے
یہ تو بس سر ھی مانگتا ہے میاں
عشق پہ کربلا کا سایہ ہے
کیا کہا عشق کر بیٹھے ہو ؟
انا للہ وانا الیہ راجعون
عشق نے سیکھ ہی لی وقت کی تقسیم کے اب
وہ مجھے یاد تو آتا ہے مگر کام کے بعد
ہاتھ الجھے ہوئے ریشم میں پھنسا بیٹھے ہے
اب بتا کون سے دھاگے کو جدا کس سے کریں
*شعر : از مولانا رومی رحمۃ اللہ علیہ*
شرابِ شوق می نوشم، بہ گردِ یار می گردم
سخن مستانہ می گویم، ولے ہشیار می گردم
نثری اردو ترجمہ : میں شرابِ عشق پیتا اور اپنے یار کا طواف کرتا ہوں۔ اگرچہ میں اس شراب عشق کے نشے میں مستانہ وار گفتگو کرتا ہوں لیکن اتنے ہوش باقی ہیں کہ میں جانتا ہوں کہ میں اپنے یار کے گرد گھومتا ہوں۔
ان لڑکیوں سے دوستی اچھی نہیں فراز
😆😆بچہ تیرا جوان ہے کچھ تو خیال کر
کبھی اس درد سے گزرو تو معلوم ہو تم کو
جدائی وہ بیماری ہے جو دل کا خون پیتی ہے
ان کی ہر بات زمانے میں کو بری لگتی ہے
جن کے آنگن میں غریبی کا شجر ہو محسن
یہ تو بس سر ھی مانگتا ہے میاں
عشق پہ کربلا کا سایہ ہے
کیا کہا عشق کر بیٹھے ہو
انا للہ وانا الیہ راجعون
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain