Izahre Muhbt Se To Khuda B Na Re Ska Tareef Muhammd Ma Pura Quran Likh Dia To Phir Hm Kia Chez He
درجہ بندی دیکھی جائے تو ہمارا یار اول ہے
روٹھ جانے میں ، دل جلانے میں اور بھول جانے میں
شاگرد:آپ نے مجھے اردو کے پرچے میں0کیوں دیا۔۔۔
استاد:مجبوری تھی کیونکہ اس سے کم میں دے ہی نہیں سکتا تھا۔۔۔
دعا مانگ لیا کرتُودواسے پہلے
کوئی نہیں دیتا شفاء خدا سے پہلے ۔
استاد:تم بڑے ہو کر کیا بنوں گئے ۔
شا گرد: پا ئلٹ۔۔
استاد:وہ کیوں۔۔
شاگرد:کیونکہ اوپر ایکسیڈینٹ کا خطرہ نہیں ہوتا۔۔۔
حاضر ہوں وہ عظیم حستیاں۔۔۔؟😛
جو بغیر جانوں مانوں کے اس وقتonline ہیں؟😂
چھوڑ یو رپ کے لیے رقصِ بدن خم و بیچ
تنویر
رُوح کے رقص میں ہے بو ئے الہی۔

مریض:میرے دونوں کان بند ہو گئے ہیں کچھ سنا ئی نہیں دیتا۔۔
ڈاکٹر:تمہاری عمر کتنی ہے۔۔
مریض:90سال۔۔
ڈاکٹر:تم نے بہت کچھ سن لیا اب اور کیا سننا ہے۔۔
ڈاکٹر:آپ کو بھو ک لگتی ہے۔۔
مریض:نہیں لگتی۔۔
ڈاکٹر:تو پھر اپنا کھانا میری طرف بھیج دیا کرو۔۔
ایک بار آ جا اقبال ؔ پھر کسی مظلوم کی آ واز بن کر
تنویر
تیری تحریر کی ضرورت ہے کسی خامو ش تقر یر کو یہاں۔

اِس عید پر نہ مل سکے تو کیا ہوا دوستو
جذبوں میں خلوص ہو تو عیدیں ہزار ہیں
بیوی سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی
یہ شادی اپنی فطر ت میں نہ چنگی ہے نہ ما ڑی ہے۔
اور بڑ ھ جاتی ہے بھو لی ہو ئی یا دوں کی کسک
عید کا دن تو فقط زخم ہرے کرتا ہے۔
ہم جب سے ان کے گر ویدہ ہو گئے ہیں
وہ خوش ہیں ہم نم دیدہ ہو گئے ہیں۔
تیری یادوں کے بھول بھلیوں میں گم ہو کر
مجھے اکثرچائے ٹھنڈی پینی پڑتی ہے
مجھے عشق کے پر لگا کر اڑا
مری خاک جگنو بنا کر اڑا۔
دل کی آ زادی شہنشاہی ، شکم سامان موت
فیصلہ تیرا تیرے ہا تھوں میں ہے ،دل یا شکم۔

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain