Damadam.pk
Adaabi_Faqeer's posts | Damadam

Adaabi_Faqeer's posts:

Adaabi_Faqeer
 

چھوڑ جانے کو مری راہ میں آتا کیوں ہے
آ ہی جاتا ھے تو پھر چھوڑ کے جاتا کیوں ھے
آسرا اجنبی دیوار بھی دے دیتی ھے
یار شانے سے مرا ہاتھ ہٹاتا کیوں ھے
روز ہاتھوں سے ترے گر کے فنا ہوتا ھوں
دشتِِ ہستی سے مرا نقش اٹھاتا کیوں ھے
کس سے پوچھوں کہ شبِ ماہ نہ آنے والا
چاندنی بھیج کے اُمّید جگاتا کیوں ہے
میں تو ویسے ہی تجھے مٹ کے ملا کرتا ھوں
دل کے شیشے سے مرا عکس مٹاتا کیوں ہے
رائگانی میں کئی بار خدا سے پوچھا
میں اگر کچھ نہیں بنتا تو بناتا کیوں ہے
اب تو اُس آخری انکار کو مدت گذری
اب بھی اُس حسنِ جفا کیش سے ناتا کیوں ہے
لے پھر اب خود ہی اُٹھا قضیہء دین و دنیا
میری جب سُنتا نہیں ، بیچ میں لاتا کیوں ہے

Adaabi_Faqeer
 

کیوں منتیں مانگتا ہے اوروں کے دربار سے تنویر
وہ کون سا کام ہے جو ہو تا نہیں تیرے خدا سے۔

Adaabi_Faqeer
 

عاجزی بلاوجہ نہیں آٸی
غرور ٹوٹا ہیں صاحب۔۔

Adaabi_Faqeer
 

أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ❣️
بیشک اللہ کے ذکر میں دلوں کا سکون ہے😊

Adaabi_Faqeer
 

جھے دیکھتے ہی کر دی رب سے یہ آرزو۔۔😶
آل تو جلال تو آئی بالا کو ٹال تو۔۔۔😂

Adaabi_Faqeer
 

کہہ دو نا:
کہ قرآن پاک سے بہتر کوئی کتاب نہیں⁦❣️⁩
بیشک😍

Adaabi_Faqeer
 

زنانہ آئی ڈی چلانے والو😡
تمہارا بیڑا غرق ہو😡 میں نے آج ایک لڑکی کو بہن بولا وہ سچ میں لڑکی نکلی.🙄😔

Adaabi_Faqeer
 

خدا ہی باقی رہ گیا ہے پاس تمہارے
بتاؤ اب وہ جان سے پیارے کدھر گئے!

Adaabi_Faqeer
 

اب تری یاد سے وحشت نہیں ہوتی مجھ کو
زخم کھلتے ہیں اذیت نہیں ہوتی مجھ کو
اب کوئی آئے چلا جائے میں خوش رہتا ہوں
اب کسی شخص کی عادت نہیں ہوتی مجھ کو
ایسا بدلا ہوں ترے شہر کا پانی پی کر
جھوٹ بولوں تو ندامت نہیں ہوتی مجھ کو
ہے امانت میں خیانت سو کسی کی خاطر
کوئی مرتا ہے تو حیرت نہیں ہوتی مجھ کو
تو جو بدلے تری تصویر بدل جاتی ہے
رنگ بھرنے میں سہولت نہیں ہوتی مجھ کو
اکثر اوقات میں تعبیر بتا دیتا ہوں
بعض اوقات اجازت نہیں ہوتی مجھ کو
اتنا مصروف ہوں جینے کی ہوس میں شاہدؔ
سانس لینے کی بھی فرصت نہیں ہوتی مجھ کو

Adaabi_Faqeer
 

وہ شخص میرے سامنے ہو گیا کسی اور کا...
میں کیسے مان جاؤں کہ لوگ منافق نہیں ہوتے...
#

Adaabi_Faqeer
 

اللہ شروع توں بحشی اے سوچ فقیری 🔥
📸کدی فخر جناب نہی کیتا

Adaabi_Faqeer
 

اِک تیری دید چِھن گئی مُجھ سے-🔥
ورنہ دُنیا میں کیا نہیں باقی۔

جہاں ہم کھڑےہیں وہاں تم پہنچ نہیں سکتے💥✌
پر جہاں تم کھڑےہو وہاں سےہم کب کے گزرچکے ہیں
A  : جہاں ہم کھڑےہیں وہاں تم پہنچ نہیں سکتے💥✌ پر جہاں تم کھڑےہو وہاں سےہم کب کے - 
Adaabi_Faqeer
 

جڈاں دشمن راز توں واقف ھووِن
# veeR
وٙت سمجِھیں یار مُنافِق اے🥰🥰❤️🥰🥰

Adaabi_Faqeer
 

" کہاں کا عشق کہاں کے یار کہاں کی محبت کہاں کی وفا "
" ارے صاحب وہ لوگ بھی گزر گۓ اور وہ دور بھی گزر گۓ ".

Adaabi_Faqeer
 

کالا جوڑا پہن کر نکلے ہیں ہم آج۔۔⁦☺️⁩
خدا دل کے مریضوں کی خیر کرے!!!

Adaabi_Faqeer
 

جج ۔ ۔ جب تم نے دیکھا کہ گاڑی خاتون چلا رھی ھے تو تم سڑک سے ھٹ کیوں نہیں گئے؟
زخمی مدعی ۔ کونسی سڑک جج صاحب ؟ ۔ ۔ میں تو کھیت میں لوٹا لیکر بیٹھا ھوا تھا😥

Adaabi_Faqeer
 

وہ نہیں بھولتا جہاں جاؤں..
ہائے میں کیا کروں کہاں جاؤں

Adaabi_Faqeer
 

تو دیکھ لینا ہمارے بچوں کے بال جلدی سفید ہوں گے
ہماری چھوڑی ہوئی اداسی سے سات نسلیں اداس ہوں گی

Adaabi_Faqeer
 

ﺁﺅ ﻣﻞ ﮐﺮ ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ ﻣﻨﺎﺋﯿﮟ
ﺗﻢ ﻣﺠﮭﮯ ﻧﻤﺒﺮ ﺩﻭ ﮨﻢ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﺎﻝ ﻣﻼﺋﯿﮟ
😂😂