Damadam.pk
Adaabi_Faqeer's posts | Damadam

Adaabi_Faqeer's posts:

Adaabi_Faqeer
 

جرابیں ہمیشہ دھو کر پہنا کریں
ایسا نہ ہو کامیابی آپ کے قدم چومنے آئے اور فوت ہوجائے😜😜😜

Adaabi_Faqeer
 

پہلے دیتے ہیں تسلی کہ نبھائیں گے
وقت آتا ہے تو پھر لوگ مکر جاتے ہیں

Adaabi_Faqeer
 

Girls suna Ha mera what's app num apko chaheye 🙈🙈
Tu mang lo mea mana ni karta😜😜

Adaabi_Faqeer
 

Girls suna Ha mera what's app num apko chaheye 🙈🙈
Tu mang lo mea mana ni karta😜😜

Adaabi_Faqeer
 

جب بھی بارش ہوتی ہے تیری بہت یاد آتی ہے 😑
تینوں آللہ دا واسطہ ای میری چھتری واپس کر 😜😜😜😜😜😜😜

Adaabi_Faqeer
 

ج مین ایک بہیت بری علطی سے بچی گی اور وہ علطی کچھ اور نہی وہ علطی ,(محبت) ہان محبت وہ ہی جو ہر لرکے کو ایک لرکی سے ہوتی ہے جو پہلے اچھی لگتی ہے لیکن وقت انا پر ایک علطی لگتی ہے اور اج کل کی محبت تو اللہ معاف کرے ہان کوی ہوگے جو صاف محبت کرتے ہوگے لیکن اس حال مین لگتا نہی اور فس بک پر شاید ہی کوی ایک ہو جو شادی تک پوچھا ہو اور یہ لرکون لو کچھ نہی ہوتا لیکن لرکیون کی زندگی خراب ہوجاتی ہے جو سمجھتی ہے کہ وہ پیار کرنا والا اس سے شادی کرے گا لیکن وہ تو صاف اور صاف ٹاٹم پاس کرتا ہے اور ایک لرکی کی ,عزت کرو کیون کہ تمہارے گھر مین امی ہے بہین ہے اور ایک بیٹی ہوگی اور اللہ سب کچھ دیکھتا ہے اور کس کی ہاہ سات اسمان پر جاتی یار رہینے کو اج کرو گے وہ کل لو کے اسلے اگر کس سے پیار ہے تو اس کو عزت دو نہ کے اس عزت کو لوگون کے سامنے کم کرو

Adaabi_Faqeer
 

حتیاط لڑکیوں کو کرنی چاہئیے نقصان لڑکیوں کا ہی ہوتا ہے لڑکوں کے لئیے بس یہی کافی ہوتا ہے کہ ایک لڑکی ان سے بات کرتی ہے میرے گھر والے نہیں مان رہے کہنے کے بعد لڑکا دوستوں کے ساتھ باہر نکل جاتا ہے ٹاور پر چڑھ کر آتے جاتے چہروں سے دل بہلا لیتا ہے مسجد میں مولوی صاحب سے والدین کے حقوق پر درس سن کر سکون میں آ جاتا ہے کہ لڑکیاں جس سے بھی جڑ جائیں جدا ہوتے روتی ہیں کندھا تو دور کی بات جدا ہوتے ہوئے ان کو تو جگہ بھی نہیں ملتی کوئی دم کوئی درس ان پر جلدی اثر نہیں کرتا اسلئیے احتیاط لڑکیوں کو کرنی چاہئیے نقصان لڑکیوں کا ہی ہوتا ہے

Adaabi_Faqeer
 

باپ سارا دن سخت محنت کرتا ہے کے میرا بیٹا کچھ بنے گا
بیٹا فیس بُک پر لڑکی بن کر لڑکوں کے جذبات سے کھیل رہا ہوتا ہے🤣🤣🤣

Adaabi_Faqeer
 

بازوں سے ناک صاف کرنے والی 😜
لڑکیوں نے بھی فرینڈریکوئیسٹ کا
آپشن بند رکھا ہوا ہے😂😂😜
توبہ ہے
👉🤣🤣
Single ladka

Adaabi_Faqeer
 

میں گنہگار جب خدا کا ہوں
آگ بندوں کو کیوں لگتی ہے 🔥
Single ladka

Adaabi_Faqeer
 

آخر گُزر ہی جائے گی یہ حیات۔!
یہ کوئی تاحیات تھوڑی ہے۔!!✌️
Single ladka

Adaabi_Faqeer
 

دہشت تے اکھاں وچ ہونی چائی دی اے
ہتھیار تے چوکیداراں کول وی ہوندے نے

Adaabi_Faqeer
 

حسرتیں روگ بن گئی ہیں
لوگ ذہنی مریض کہتے ہیں یار۔ 💔

Adaabi_Faqeer
 

جو اس #lockdown ميں بهى گورا نه هوا وه #Future ميں کريمز پر پيسے #waste نه کرے🙉😹

Adaabi_Faqeer
 

*بچپن کے وہ دن بھی کیا خوب تھے ، نہ دوستی کا مطلب پتا تھا ، اور نہ مطلب کی دوستی تھی .......!!!*💞💞

Adaabi_Faqeer
 

ممکن ہے بہت #برا ہوں میں
مگر دو #چہرے نہیں رکھتا😊
Singl ladka
By

Adaabi_Faqeer
 

بے وفائی کی خبر ہے لیکن۔
ہائے ظالم نے چائے نہ پوچھی

Adaabi_Faqeer
 

اور جب رب کن فرما دیتا ہے
تو ناممکن بھی ممکن ہو جاتا ہے۔

Adaabi_Faqeer
 

زندگی تیرے تعاقب میں
اتنا چلتے ہیں کے مر جاتے ہیں ❤🔥

Adaabi_Faqeer
 

یہ بھی کیا کم سزا ہے کے رب آپ کو ان کی لگن لگا دے جن کو آپ کی پروا ہی نہ ہو 🔥