Damadam.pk
Adaabi_Faqeer's posts | Damadam

Adaabi_Faqeer's posts:

Adaabi_Faqeer
 

کیا حواء کی بیٹی کیا ابن آدم
جس کا دل چاہتا ہے اک دوسرے سے کھیلتا ہے 🔥

Adaabi_Faqeer
 

تم میری اذیت کی وہ حد ہو....💔
جسے سوچ کر میں رو پڑتا ہوں 😭💔
*راؤ۔۔۔؟؟💔

Adaabi_Faqeer
 

رخصتی کے وقت دلہن رو رہی تھی
باپ: مت رو بیٹی ایک دن سب لڑکیوں نے اپنے گھر جانا ہوتا ہے
لڑکی: میں نے فرنٹ سیٹ پر بیٹھنا ہے

Adaabi_Faqeer
 

ہم نے جانا تو ہم نے یہ جانا
جو نہیں ہے وہ خوبصورت ہے

Adaabi_Faqeer
 

ایک زمانہ تھا
جب موبائل گرتا تھا تو بیٹری باہر آ جاتی تھی
ابّ موبائل گرتا ہے تو آنکھیں، دل، گردے سب باہر آ جاتے ہیں

Adaabi_Faqeer
 

فقط تو ہی نہی تیری سہیلی بھی دل کو بھاتی ہے
یہ باتیں بتائ نہیں جاتیں نظر لگ جاتی ہے 😶😑

Adaabi_Faqeer
 

میں کیوں کروں تیری باتوں پہ غصہ🙄😙
مجھے پتہ ہے تیرے پاس دماغ ہی نہیں😆

Adaabi_Faqeer
 

اس ٹائم کیا کر رہے ہو🙄🤔
جس نے پوسٹ پر لی
وہ ضرور بتائیے گا😉😊
#No cheating 🙊

Adaabi_Faqeer
 

#سٹیٹس دی ایسی دی تیسی👎✊
🔥💯اسی#آپ برینڈ آ...💯💪
PathaN💪

Adaabi_Faqeer
 

عشق قلندروں_کا_رقص_ہے_میاں...🔥
👈🏻یہ_لاڈلوں_کے_بس_کی_بات_نہیں...🔥

Adaabi_Faqeer
 

سنو گرمیاں آگئی ہیں
🌞🔥
برف لینے آیا کرو گی ؟

Adaabi_Faqeer
 

اگر میں😘 اپ کے inbox میں پاوں رکھو🤔
😍تو اپ block کرو گے یا reply دو گے🙄

Adaabi_Faqeer
 

کرونا کی وجہ سے مجھے بار بار ہاتھ دھونے پڑتے ہیں😅😅
مجھے ڈر ہے کہ میری دوسری شادی والی لکیر نہ مٹ جاۓ😭😭

Adaabi_Faqeer
 

کیاآپکے گھر میں بھی عین افطاری کے وقت کسی ایک فرد کا میٹر شارٹ رہتا ھے 🤔🤔😒

Adaabi_Faqeer
 

کونسی SIM استعمال کرتی ہو 👱♀️😋
لڑکو SAME والی سے نمبر لے کر دکھاؤ

Adaabi_Faqeer
 

اک میں ہی ہوں
جسے سب پتا ہے کہ
کس کا کس کے ساتھ چکر ہے✌

Adaabi_Faqeer
 

گلے لائی رکھیا تساں غیراں نوں تے
ساڈے نال بہانے وائرس🦠دے.,
Good 9ight

Adaabi_Faqeer
 

👈 ہم نے بہت کچھ سیکھا اس دنیا میں .....
👈نہ سیکھ سکے تو بس کسی کو بھول جانا😢
Baba ji gd 9t .

Adaabi_Faqeer
 

👈 ہم نے بہت کچھ سیکھا اس دنیا میں .....
👈نہ سیکھ سکے تو بس کسی کو بھول جانا😢
Baba ji gd 9t .

Adaabi_Faqeer
 

وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں💔۔۔۔؟؟؟
(.پیارے.)
جنہیں حد سے زیادہ وقت اور عزت دی جاۓ💔۔۔۔؟؟؟
Good 9ite...: