Damadam.pk
Adan_Abbas's posts | Damadam

Adan_Abbas's posts:

Adan_Abbas
 

ھر عشق نیلی آنکھوں اور سنھری زلفوں سے مشروط نہیں ھوتا
کچھ محبتیں حجابوں اور جھکی نظروں سے جنم لیکر عشق کا درجہ پاجاتی ہیں
مشھور کرداروں اور عشق کی داستانوں میں بلا کے حسین مردوں کا ذکر ھوتا ھوگا
مگر کچھ عورتوں کے دل محبوب کی داڑھی سے ٹپکتے وضو کے ننھے قطروں میں ہی
🔥❤اٹک جایا کرتے ہیں
#Adan

Adan_Abbas
 

مجھے ایسا نہیں بننا کہ
.میرا وجود کسی کی آنکھ میں نمی لاۓ
...میری باتیں کسی کے لیے اذیت بنیں
مجھے یہ چاہ بھی نہیں ہے کہ میں ہر وقت لوگوں کے لبوں پر واہ واہ کی طرح سجی رہوں
نہ آہ بننا، نہ واہ بننا پسند ہے مجھے
کیونکہ کسی کی آہ سے میری دنیا، آخرت برباد ہو سکتی ہے
،اور کسی کی واہ کا نشہ
...تکبر میں ڈبو سکتا ہے مجھے
#Adan

Adan_Abbas
 

I Hate Him foR No ReaSon☹☹
I LoVe hiM fOr nO reAsOn😍😍
He iS My spoNser😊😊
He iS mY caShiEr🤪🤪
he Knows mY secrets🧐🧐
He Helps me at my HArd tiMe😘😘
he Share my HappiNes and sorrow💗💞
"He iS mY BroTher"🙆♂️🙆♂️
"he is my crime partner😝😝
But l love him alot🥰🥰
I love you bRo😘❤ You are the best Brother😇😇
#Adan

Adan_Abbas
 

،میں نے کبھی فرشتے نہیں دیکھے
کبھی مسیحا نہیں دیکھے
جسے میرے رونے سے تکلیف ہو جو میری خوشی میں مجھ سے زیادہ خوش ہو ایسا کوئی نہیں دیکھا
میں نے بس ماں دیکھی ہے
اس کی محبت دیکھی ہے
🔥❤_اس کی قربانیاں دیکھی ہیں
#Adan