Damadam.pk
Adan_Abbas's posts | Damadam

Adan_Abbas's posts:

Adan_Abbas
 

آپکی محبت نے مجھے بہت خوش رنگ بخشے ہیں مجھے نکھار دیا ہے😍 لوگ کہتے ہیں محبت توڑ دیتی ہے انسان کو💔 مگر الحمدللّٰـہ میں بہت خوش نصیب ہوں کہ میری محبت نے مجھے مضبوط سے مضبوط تر بنایا ہے❤️🙈مجھے زندہ دل بنایا ہے😍میری سانسیں آپکی بے پناہ محبتوں کی امین ہیں💜محبت کرنے والے مان نہیں توڑتے لیکن محبت اور لگن سچی ہو تو الحمدللّٰـہ😍 میری محبت نے مجھے عزت دی ہے مان دیا ہے🙈مجھ پہ مان کرتے ہیں💜 اور میں وعدہ کرتی ہوں میں آپکا یہ مان کبھی ٹوٹنے نہیں دونگی
💙ان شاء اللہ
#Adan

Adan_Abbas
 

!اس کی تصویر کے نقش حفظ ہیں مجھ کو
!وہ جسے روبرو دیکھنے سے جھجکتی ہوں میں
#Adan

Adan_Abbas
 

آااج لگتااا ہے میں ہواااوں میں ہوووں
❤😍آااج اتنی خوووشی ملی ہے
#Allhumdulillah
#Adan

Adan_Abbas
 

پہلے کہتے تھے تم بولتی بڑا کم ہو اب میں نے
بولنا شروع کیا تو کہتے ہیں کان کھاتی ہو
😏😏🙊🙉🙈🙈👻
#Adan

Adan_Abbas
 

__"😍🌸"
لوگ ہوتے ہیں صورت کے دیوانے
❤میں اسکی داڑھی پہ جان وارتی ہوں
#Adan

Social media post
A  : تم صرف میری دوست نہیں بلکہ میرے لیے نعمت خداوندی ہو_💙 Aashi# Adan# - 
Adan_Abbas
 

کارٹون کون سا پسند ہے تمہیں؟ ہشام نے جل کر پوچھا جب عدن کے جواب پر ہشام کا دل چاہا اپنا سر پھاڑ لے
کیا کہا پھر سے کہنا؟
ٹام اینڈ جیری اور موویز کامیڈی ایکشن اور باربی موویز___عدن معصومیت سے اسے سرگوشی میں بتانے لگی جسے غصہ ہنسی اور پیار ایک ساتھ اس پر آرہا تھا
رومانٹک موویز پسند ہیں؟ ہشام نے اچانک جھک کر کان کے قریب سرگوشی کی جو شرم سے خود میں سمٹ گئی تھی
ن نہیں___عدن نے لرزتی پلکوں کو جھپک کر بری طرح گھبرا کر اسے جواب دیا جس نے گہری سانس لے کر سر صوفے پر گرایا تھا
#Adan

Adan_Abbas
 

میں ہمیشہ اپنی محبت کے "حصار" میں
!آپکو؛ ہر شر، ہر بلا سے محفوظ رکھوں گی
❤🦋
#Adan

Adan_Abbas
 

،سب سمجھتے رہے کہ عورت معشوق ہے
صرف شاہ کو معلوم تھا کہ عورت عاشق ہے
___اس لیئے شاہ لطیف نے لکھا
"♥️عورت عشق کی استاد ہے"
#Adan

Adan_Abbas
 

!!مسکرانا سنت ہے
🌸❤مسکرا دیجیے نا جانِ عدن
#Adan

Adan_Abbas
 

❤مسکرا بھی لیا کرو کھڑوس
😏ہر وقت منہ بنائے پھرتے ہو
#Adan

Adan_Abbas
 

ہاں میں بادشاہ زادی ہوں
اس بادشاہ کی جسے دنیا "ہشام" کہتی ہے
🔥❤💙😍
#Adan

Digital Art image
A  : انازادے تم محبت زادی کے سر کا تاج جاناں♥️ Adan# - 
کچھ محبتیں حقیقتاً اتنی رومانوی اور شدت سے بھرپور ہوتی ہیں کہ گمان کی حد تک فریبِ نظر لگتی ہیں، ایسی ہی ایک محبت میرے حصے میں بھی آئی ہے___الحَمْدُ ِلله
Adan#
A  : کچھ محبتیں حقیقتاً اتنی رومانوی اور شدت سے بھرپور ہوتی ہیں کہ گمان کی حد تک - 
Adan_Abbas
 

میرا بس چلے تو میں ہر اس گزر گاہ کی مٹی اکٹھا کر لوں جس پر تم نے قدم رکھا ہو
چاند کی چاندنی کو تمہارے کمرے کی کھڑکی میں آنے سے قبل روک کر اسکا رخ کسی اور سمت موڑ دوں
دنیا کا ہر وہ منظر جو تمہاری نظر کو بھاتا ہو اس پر کوئی خاردار باڑ باندھ دوں تاکہ وہاں کوئی دوسرا زی روح نا پہنچ سکے
تمہارے کنگھے سے تمہارا ٹوٹا ہر بال سمیٹ کر کسی صحیفے کی طرح محفوظ کر لوں
تمہارے استعمال شدہ خراب پین بھی سنبھال لوں کہ جن پر تمہاری انگلیوں کا لمس دہکتا ہو
تمہارے پرفیوم کی خالی بوتلوں کو الماری میں کپڑوں کی تہہ میں چھپا دوں تاکہ تم انہیں پھینک نا سکو
ہاں مجھے بس تم سے اتنی سی محبت ہے
❤💙😘❤💙
#Adan

Social media post
A  : میں خود تو عام ہوں مگر سہیلیاں بہت خاص رکھتی ہوں___💙🌸 #Adan - 
Adan_Abbas
 

😍میں اس کو بتاتی ہوں پریشانیاں دل کی
♥️وہ ماتھا چوم کر کہتا ہے خدا خیر کرے گا
#Adan

Adan_Abbas
 

اس کی تصویر والپیپر پہ لگا کر گھنٹوں موبائل سکرین کو دیوانوں کی طرح
🔥♥️دیکھتی رہتی ہوں
#Adan

Adan_Abbas
 

ﻭﮦ ﺁﻧﮑﮫ ﺑﻨﺪ ﮐﯿﮯ ﮐﭽﮫ ﭘﮍﮪ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﯾﺎ ﺷﺎﯾﺪ ﮐﻮﺋﯽ ﻭﺭﺩ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ_ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺑﻨﺪ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ
ﺍُﺱ ﮐﮯ ﮨﻠﺘﮯ ﮨﻮﻧﭧ، ﺍﮎ ﺳﯿﮑﻨﮉ، ﺩﻭ ﺳﯿﮑﻨﮉ، ﺗﯿﻦ ﺳﯿﮑﻨﮉ، ﭼﺎﺭ، ﭘﺎﻧﭻ، ﭼﮫ، ﻧﮧ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺘﻨﮯ ﺳﯿﮑﻨﮉﻭﮞ ﺑﻌﺪ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﺁﻧﮑﮫ ﮐﮭﻮﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺠﮫ ﭘﺮ ﭘﮭﻮﻧﮑﻨﮯ ﻟﮕﺎ
ﻣﯿﮟ ﮨﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﯽ
ﺳﺎﻧﺲ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮯ ﺳﮑﯽ
ﭘَﻠﮏ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﮭﭙﮏ ﺳﮑﯽ
ﺟﯿﺴﮯ ﻭﮦ ﻣﺠﮫ ﭘﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻨﺘﺮ ﭘﮭﻮﻧﮏ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ
ﻭﮦ ﻣﺠﮭﮯ ﻗﯿﺪ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ تھا
ﻧﮩﯿﮟ، ﺷﺎﯾﺪ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﮮ ﮔﺮﺩ ﺣﻔﺎﻇﺘﯽ ﺣﺼﺎﺭ ﺑﺎﻧﺪﮪ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ
#Adan

Adan_Abbas
 

عورت کیلیے مرد زندگی کا دوسرا نام ہے، باپ ہو تو شفقت، بھائی ہو تو محافظ، بیٹا ہو تو آنکھوں کی ٹھنڈک اور شوہر کی صورت میں اللہ کا سب سے قیمتی تحفہ♥️جو شفیق بھی ہے، محافظ بھی، سکون
🌸😍\\بھی اور محبت
#Adan