Damadam.pk
Adan_Abbas's posts | Damadam

Adan_Abbas's posts:

Adan_Abbas
 

ہر دکھ کی دوا یا دُعا مل جاتی ہے، لیکن آپکے چند لمحوں کے لیے بھی مجھے اگنور کرنے کی دُعا، یا دوا
!کہیں میسر نہیں سوائے آپکے پاس
#Adan

Adan_Abbas
 

کچھ لوگوں کی زندگی کبھی خوبصورت نہیں ہوتی
!پر وہ روتے نہیں
ایک وقار سے زندگی گزارتے ہیں
،کہ عام لوگ جو دیکھتے ہیں
!رشک کرتے ہیں
اور ان سی زندگی گزارنے کی تمنا کرتے ہیں
!!پر
لیکن ان لوگوں کی زندگی
!آسان کہاں ہوتی ہے یار
#Adan

Adan_Abbas
 

سنو! تمہاری آنکھیں اگر اب مجھ سے
ہٹی نہ تو یہ آنکھیں
🔥❤سلامت نہیں رہیں گی یاد رکھنا
#Adan

Adan_Abbas
 

ﺟﺲ ﻃﺮﺡ ﺭﯾﮉﯾﻮ ﮐﯽ ﻧﺎﺏ ﮔﮭﻤﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ
ﻣﻄﻠﻮﺑﮧ ﭼﯿﻨﻞ ﺻﺎﻑ ﭼﻠﻨﮯ ﭘﺮ ﻧﺎﺏ ﺭﻭﮎ ﻟﯽ ﺟﺎﺋﮯ
ﻣﯿﮟ ﭼﺎہتی ﮨﻮﮞ
ﺍِﺱ ﻟﻤﺤﮯ ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﺮ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺳﭽﯽ ﮨﻨﺴﯽ ﮐﻮ
💙❤🤗ﻣﺴﺘﻘﻞ ﮐﺮﺩﻭﮞ
#Adan

Adan_Abbas
 

ہم ان محبت کرنے والی
لڑکیوں میں سے ہیں
جن کی آنکھوں میں چمک
دل سونا
💙اور روح ستارہ ہے
#Aashi_#Heeray
#Adan_#Haya
#Adan

Adan_Abbas
 

اسکے دھیمے لہجے اور چہرے پر سجی داڑھی😍سے
🔥♥️واضح ہوتا ہے وہ واجب المحبت ہے
#Adan

Adan_Abbas
 

میں جب جب کرتی ہوں اس سے فرمائش گجروں کی
وہ کہتا ہے فقط لاؤں گا ہی نہیں اپنے ہاتھوں سے
❤🙈پہناؤں گا بھی
#Adan

Adan_Abbas
 

لوگ کہتے ہیں پوسٹ کو سیریس نہیں لینا چاہئے لوگ ہنستے ہوئے غمگین اور روتے ہوئے خوشی لکھ دیتے ہیں....لیکن میں لوگوں میں کب آتی ہوں...میں وہ لکھتی ہوں جو محسوس کرتی ہوں یہ منافقت نہیں ہوتی مجھ سے...میں جیسا محسوس کرتی ہوں انہیں لفظ دے دیتی ہوں میں....... ہاں لیکن میری فطرت میں ہے خوش مزاجی اور محبت پرستی.
💙اسلئے ہر وقت درد لئے نہیں پھرتی
#Adan

Adan_Abbas
 

عدن ہشام کو میسج کرتے ہوئے
عدن: اپنی ایک تصویر بھیجیں ابھی دیکھنی ہے مجھے
😍عدن نے جیسے حکم دیا
ہشام: پہلے کتنی دی ہوئی ہیں وہی دیکھ لو سینگ
🔥نہیں نکلے اب، وہ بھی اپنے نام کا ایک تھا
#Adan

Adan_Abbas
 

❤😍ہم دونوں ہی شیدائی کالے رنگ کے
وہ الجھا میری زلفوں میں، میں کھوئی ہوئی اس کی
🔥♥️داڑھی میں
#Adan

Adan_Abbas
 

جہاں عشق بنتا ہے نہ شاید وہاں سے مٹی اٹھائی گئی تھی میرے وجود کی تبھی آپ کے لیے اتنی عزیز ہوئی یہ میری خوش قسمتی ہے کہ آپ نے مجھے اتنا قیمتی بنایا اور اس عام سی لڑکی کو عشق کی ڈوری سے باندھا اور اور اپنے گرد لپیٹ دیا اپنی محبت میری رگ رگ میں انڈیلی سنیں میں کڑوڑ زندگیاں ملنے پر بھی صرف اور صرف آپ سے محبت کرنا
💙❤🙈چاہتی ہوں جانِ عدن
#Adan

Adan_Abbas
 

😍ہائے وہ اسکے ماتھے پہ بکھرے بال
♥️میں دل ہار بیٹھی اسے دیکھتے دیکھتے
#Adan

Adan_Abbas
 

کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں ناں! جن کی نظر اتارنے کا دل کرتا ہے بلکل آپ کے جیسے ہوتے ہیں وہ لوگ
آپ کو پتا ہے آپکی آنکھیں کتنی پیاری ہیں؟ اور آپکی آواز آپکی آواز مجھے بے حد پسند ہے
آپکو دیکھ کر آپکی مسکراہٹ کو دیکھ کر آپکی آنکھوں کو دیکھ کر آپکے صدقے جانے کو جی چاہتا
❤!!ہے
#Adan

Adan_Abbas
 

إثنان يوقظان الموتى
القيامة
والحبّ
دو (چیزیں) ہیں جو مردے کو بیدار کرتی ہیں
قیامت
اور محبت
#Adan

Adan_Abbas
 

اور سب سے بہترین وہ لمحات ہوتے ہیں جب وہ مجھے
🙈🙈میری جان کہہ کر پکارتے ہیں
❤😍دل بے ساختہ کھل اٹھتا ہے
خزاں میں گویا بہار آئی ہو جیسے
ایک مستقل مسکراہٹ میرے ہونٹوں پہ طاری ہو جاتی ہے
اور دل سکون سے سرشار ہو جاتا ہے
اس قدر سکوں میسر آتا ہے کہ مجھے لگتا ہے
میں کسی اور ہی جہان کی بسنے والی ہوں
جہاں سکوت ہے، اور سکون کی آبشاریں پھوٹتی ہیں❤️😍💙
#Adan

Adan_Abbas
 

ایک چیز جو مجھ پر لوحِ ازل سے واجب ہے
:اور ابد تک واجب رہے گی وہ
میرا ہزاروں بار زندگی کے ملنے پر بھی ہر بار آپ کی محبت میں مبتلا ہونا ہے
#Adan

Adan_Abbas
 

کمال کا شخص ہے
وہ رانجھے سا چہرہ لیے
محبتوں کا پہرہ دیے
احساس کا سہرا سجائے
مجھے وہ ہر وقت، ہر پل، اپنی حفاظت کے حصار میں رکھتا ہے
مجھے احساس دلائے رکھتا ہے، کہ محبت کا سیارہ ایک ہی زمین (شخص) کے گرد گردش کرتا ہے اور مجھے پیار سے دیکھتے ہوئے وہ کہتے ہیں چندا پتا
💙ہے وہ سیارہ "میں" ہوں
❤اور وہ ساری زمین "آپ" ہو
#Adan

Adan_Abbas
 

عدن: میں ناراض ہوں_ہشام: گڈ
عدن: سچی ناراض ہوں
ہشام: اچھی بات ہے
عدن: ارے میں ناراض ہوں
ہشام: مزے
عدن: تنگ نہیں کرو میں سچی ناراض ہوجاوں گی پکی والی
ہشام: تو ابھی کچی ہو کیا؟ چلو پہلے ناراض ہوجاو پھر ایک بار ہی مناوں گا
عدن: کھڑوس بہت مزہ آتا ہے نا مجھے تنگ کرکے
ہشام: بہہہہہت
😏😣
پہلے مجھے ستاتا ہے اور پھر خوش ہوتا ہے
🙄وہ کھڑوس مجھے جان جان کر ستاتا ہے
#Adan

Adan_Abbas
 

تحفے محبت میں اضافہ کرتے ہیں سُنا تھا😋مگر مجھے تو اپنی مما سے ویسے ہی بہت محبت ہے😍😋🤞🏻❤️لیکن لیکن لیکن😁بکس کو دیکھ کر ایک بار پھر سے محبت ہو گئی ہے مما سے🙈❤️
❤🙈آئی لوو یو اننا سارا مما
میری زندگی کے خوبصورت ترین لمحات جب مما سے بہت دنوں بعد کال پہ بات کرنا..❤ 😍اور پھر ساری اگلی پچھلی 😁دائیں بائیں 😋آس پڑوس کی چولیں مارنا😂😍😋کتنا خوبصورت احساس ہے ناں جب ہر چھوٹی سے چھوٹی بات بھی ایک دوسرے سے شیئر کرنا مجھے بہت اچھا لگتا ہے جب مما اتنے خلوص سے میرے لیئے کچھ کرتی ہیں
مما کی اس محبت سے زیادہ حسین احساس اور بھلا کیا ہو سکتا ہے کہ میں انکی بہت لاڈلی ہوں ❤️😍
اللّٰــہ پاک ہماری محبت و دوستی کو حاسدین کے حسد
❤سے بچائے رکھے
#Adan

Adan_Abbas
 

😍وہ سارے جہاں کی خوشیاں
❤وہ اُس کا مجھے "جی میری جان" کہنا
#Adan