Damadam.pk
Adan_Abbas's posts | Damadam

Adan_Abbas's posts:

Adan_Abbas
 

میرے زندہ ہوتے ہوئے بھی جو کڑیاں اس پہ ڈورے ڈالتی ہیں
تو بس پھر نوکیلی چھری سے ایسی کڑیوں کی
👻💙🔪آنکھیں نکال دی جائیں
#Adan

میں رات گئے دیر تک چاند کے ریشمی دھاگے سے خوشیوں کی شال بُنتی ہوں
اور کسی غمزدہ سے چہرے والی کو تحفہ بھیج دیتی ہوں
جب وہ اوڑھ کے مسکراتی ہے تو یوں لگتا ہے
کبھی بھی معجزہ ہوسکتا ہے🌼🔥
Adan#
A  : میں رات گئے دیر تک چاند کے ریشمی دھاگے سے خوشیوں کی شال بُنتی ہوں اور کسی - 
Adan_Abbas
 

بس اتنا پیار چاہتی ہوں میں
کہ وہ کچن میں آۓ، پیار سے کچھ کہے اور میں اسی پیار کا واسطہ دے کر کہوں
میری جان، آج برتن آپ دھو دیں
اور اس کا پیار اُس لمحے پانی کے بلبلے کی طرح پھٹنا ہے
🙄پھر اس نے مجھے ایسے دیکھنا ہے
اور میں نے کہنا ہے
"بس یہ ہی پیار تھا؟؟؟"
اس نے گھوریاں ڈالتے سنک کے آگے جا کھڑے ہونا ہے اور میں نے دور سے ہنستے ہوۓ کہنا ہے
میں صدقے، میں واری کسی کی نظر نہ لگے میرے
😂❤🙈سگھڑ بندے کو
بس بس اور نہیں ستانا یہ نہ ہو وہ کوئی چیز اٹھا کر مار دے مجھے پھر
#Adan

"مجھے اپنے بال سنمبھالنے نہیں آتے"
آگے سمجھ رہے ہو نہ میں کیا کہنا چاہ رہی ہوں😍❤
Adan#
A  : "مجھے اپنے بال سنمبھالنے نہیں آتے" آگے سمجھ رہے ہو نہ میں کیا کہنا چاہ رہی - 
Adan_Abbas
 

وہ میرے ہاتھوں کو اپنے ہاتھ میں لے کر
!جب اپنا لمس بخشتا ہے ناں
تو جھیل سیف الملوک کی پریاں مل کر میرے ہاتھوں کا بوسہ لینے آتی ہیں
#Adan

Adan_Abbas
 

میں چاہتی ہوں جب وہ بوڑھا ہو جائے پوتوں نواسوں والا، تب بھی ایسا ہی گریس فل دکھائی دے، کہ اس وقت بھی جو اسے دیکھے بس دیکھتا رہ جائے، اور سوچ میں پڑ جائے کہ یہ بندہ اب اس عمر میں اتنا شاندار ہے تو جوانی میں کیسا ہوگا...😍 وللہ
!صدقے میرا ۳۰ سال بعد والا بوڑھا دشمن جاں
❤🙈😍...اللہ نظر بد سے بچائے آمین
#Adan

Adan_Abbas
 

تمھاری محبت پاکر خود کو یوں محسوس کرتی ھوں
گویا آیات حفاظت کے حصار میں ھوں
!اور وہی دل بے اختیار کہہ اٹھتا ہے
انا کتائہۃ فی الصحراء ، وانت ملجأی الوحید
میں صحراء میں بھٹکی ھوئ سی
اور تم میری واحد پناہ گاہ
#Adan

Adan_Abbas
 

آج تیسرا دن گزر گیا ہے ہشام کو دیکھے ہوئے عجیب بے چینی ہو رہی آج صبح سے جیسے چمگادڑ کمرے میں ادھر سے ادھر جاتی بالکل ویسے ہی ہر دس بیس منٹ بعد چھت پر جاتی دروازے کی طرف نظریں صبح سے جیسے صدیوں سے کوئی منتظر ہو
😟😣یاررر بہت گندہ ہے یہ دید کا نشہ بھی
#Adan

Adan_Abbas
 

میں اس بات پر یقین نہیں رکھتی کہ آج کل کے دور میں پہلے والی محبت نہیں ہوتی وغیرہ وغیرہ
تو میرا نہ اس بات پر قطعاً یقین نہیں ہے
کیونکہ میں نے پہلے والے لوگوں کی محبت کے متعلق بہت سی کتابوں میں پڑھا ہے کہ
پہلے والے دور میں بھی کچھ لوگ کسی سے ایسی محبت کرتے تھے کہ جیسی محبت آج کے زمانے میں کوئی کسی سے نہیں کر سکتا
اور میں نے آج کے زمانے میں بھی ایسے لوگ بھی دیکھے ہیں جو کسی سے اتنی محبت کرتے ہیں کہ ان جیسی محبت پہلے والے زمانے کے لوگ بھی نہیں کر سکتے
تو محبت کا کوئی دور نہیں ہوتا اور محبت ہر دور میں محبت ہی رہتی ہے
اور محبت ہر دور میں ہوتی ہے
اور دور کوئی بھی ہو محبت کرنے والوں کی شدت کا مقابلہ کوئی نہیں کر سکتا
اور محبت کرنے والوں کو کوئی بھی ہرا نہیں سکتا
دور کوئی بھی ہو
💙!محبت ہمیشہ اپنے آپکو منواتی ہے
#Adan

Adan_Abbas
 

محبت میں چھوٹی چھوٹی سی خواہشیں اور فرمائشیں کتنی خوبصورت لگتی ہیں نہ انہی کی وجہ سے ہی تو زندگی خوبصورت ہوتی ہے
آپکو پتہ ہے میری نہ خواہش ہے کہ میں آپکے سامنے
اپنی چھوٹی چھوٹی سی خواہشیں رکھوں آپسے فرمائشیں کروں آپسے اپنی باتیں منواؤں
آپ کتنے کوئی حسین لگیں گے نہ میری ہر بات چپ چاپ مانتے ہوئے
میں چاہتی ہوں آپ نہ زندگی بھر مجھ سے کسی چھوٹے بچے کے جیسی محبت کریں میری ساری ضدیں پوری کریں
یہاں تک کہ ہم دونوں بوڑھے ہی کیوں نہ ہو جائیں
پر ہماری محبت کبھی بھی بوڑھی نہ ہو
اور اسی طرح بچوں کے جیسی محبت کرتے ہوئے ہی
💙!ہماری زندگی کا اختتام ہو جائے
#Adan

Adan_Abbas
 

میں وہ لڑکی ہوں کہ ذیادہ دیر تک خود کو بھی اگر آئینے میں دیکھوں تو خود سے بھی اکتا سکتی ہوں پر اک تم ہو
تمہیں میں بغیر اکتائے گھنٹوں بیٹھ کے دیکھ سکتی ہوں
کیونکہ تم تو تم ہو نہ تمہاری جگہ تو کوئی نہیں لے سکتا
یہاں تک کہ میں خود بھی تمہاری جگہ نہیں لے سکتی
💙!تم مجھے خود سے بھی ذیادہ عزیز ہو
ہاں تم تو تم ہو نہ
#Adan

Adan_Abbas
 

میں اچھی ہوں بہت زیادہ اچھی ہوں
پر تمہارے معاملے میں میں کسی کے ساتھ ذرا برابر بھی اچھی نہیں ہوں
کیونکہ مجھے تم پہ پڑنے والی کسی بھی لڑکی کی نظریں ذرا برداشت نہیں ہیں
سو میں تم پہ بری نظریں رکھنے والیوں کی آنکھیں
🙄💙!بھی نکال سکتی ہوں
#Adan

Adan_Abbas
 

محبت
💙!سانسیں وہ لیتا ہے جیتی میں ہوں
#Adan

Adan_Abbas
 

آپکے سنگ جو گزرے گی وہ زندگی کس قدر خوبصورت ہو گی نہ
اور مجھے انتظار ہے آپکے سنگ اس خوبصورت زندگی
💙!کو جینے کا
#Adan

Adan_Abbas
 

میں لڑکی ہوں, سمجھتی ہوں
!رانگ نمبرز خوف پھیلاتے ہیں
سر سے پیر کے ناخن تک چھپ جاؤ
!پھر بھی کچھ فقرے راہ میں آتے ہیں
منہ نوچ لینا جو غلط نگاہ دیکھو
!آئین میں اک ایسی شق لکھواتے ہیں
سر پہ بزرگوں کی عزتوں کا بوجھ
!میرے پاؤں شل ہوئے جاتے ہیں
عین سے عورت یعنی عزت
اپنے بیٹے کو یہ سمجھاتے ہیں؟
#Adan

Adan_Abbas
 

وہ اتنا خوبصورت ہے کہ محبت کی ساری دُھنیں اُس پر سے وار کہ پھینکی جا سکتی ہیں
❤️💯💙💜
#Adan

Adan_Abbas
 

!اے میرے روحِ من
♥️...میری سب سے بڑی خواہش ہے کہ
میں آپکے ساتھ اُس ربّ رحمٰن کی چوکھٹ پر حاضری دوں جس نے مجھے آپ سے ملوایا، اُن تمام مقامات کو دیکھوں جہاں کبھی میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم، اماں عائشہ رضی اللہ عنہا کے ساتھ ہوا کرتے تھے، خانہ کعبہ کا طواف آپکا ہاتھ تھام کر کروں، اور جب جب اللہ کے گھر کو آپکے ساتھ آنکھوں کے سامنے موجود پاؤں دل کی ہر دھڑکن سے نکلے
♥️...فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
#Adan

Adan_Abbas
 

Hasham: Adan did you call me?
Adan: No honey! 26 calls were dial by mistakenly
Hasham: Oh
Adan: Stupid!
Kabhi nhi smjh skte ye girls ki feelings ko!😣🔥
#Adan

Adan_Abbas
 

میں تصویر کے ان منظروں کا بھی حصہ بننا چاہونگی جب ہم اپنے بچوں کے درمیاں ہونگے اور ہمارے بچے کالج کی کینٹین میں تمہیں دادا اور مجھے دادی کہہ کر دوستوں سے تعارف کروائیں گے
👻💙❤🙈
#Adan

Adan_Abbas
 

اس کی آواز مجھ میں اک نئی زندگی پھونکتی ہے
ہاں میں اعتراف کرتی ہو
مجھے اس سے محبت نہی عشق ہے___اسکی زرا سی بے رخی میرے جسم سے روح کھینچ لیتی ہے
#Adan