پوچھو تو! کیا رشتہ ہوگا؟ تیرے میرے بیچ، اگر
میرے پوتے، پوتیاں تم کو "دادا ابو" پکاریں گے
😍💙
#Adan
تمہاری محبت کا وہی حقدار ہے جو تم پر تم سے
!!__بھی زیادہ مہربان ہو
#Adan
"خوف موت کو نہیں زندگی کو روکتا ہے"
ناگیب محفوظ
(مصری ناول نگار)
#Adan
جب میں ناول پڑھا کرتی تھی تو ہیروئن کی ان حرکات و سکنات پر خوب ہنسا کرتی تھی
کے کیسے چائے پیش کرتے اسکا ہاتھ کانپا اور چائے ہیرو کی شرٹ داغدار کر گئی.....یا کیسے ہیرو کے سامنے لزرڈ دیکھ کر ڈر کر اسی کے ساتھ لپٹ جاتی تھی اور پھر اسکے سامنے شرمسار پھرتی یا منہ چھپا کے بیٹھی رہتی.....یا اول جلول حلیے میں دروازہ کھول دینا اور سامنے ہیرو صاحب کا موجود ہونا یہ بھی کم شرمندگی کی بات نہیں ہے.....یا اس کے لیے شوق اور اہتمام سے بنائے کھانے کو خراب کر دینا
سچ میں بہت ہنسی آتی تھی کے بھلا کوئی اتنا پاگل کیسے ہو سکتا ہے
پر خود پہ بیتی تو جاکر سمجھ آئی ہوتا ہے یہ سب اور اس سے بھی برا
مجھ سے زندگی بھر کی بیوقوفیاں اسے دیکھ کر سر
🥺💙..زد ہونے لگتی ہیں
#Adan
یہ جو تم کار پہ آئے ہو
گر بائیک پر آتے
تمھارے ساتھ لگ کر بیٹھنے کا سوچ رکھا تھا
💙
#Adan
ہائے محبت تو بعد میں ہوئی تھی ان سے
پہلے تو دل آیا تھا ان کی داڑھی پر، مونچھوں پر
🔥❤اور ان کی بھرپور حسین وجاہت پر
#Adan
اشارتاً بھی اگر روکے تُو کسی شے سے
!دوبارہ ہم کبھی وہ کام ہی نہیں کرتے
#Adan
ایک ترک کہاوت ہے
یہ کہنا کافی نہیں کہ تم میرے بھائی ہو
ہاں یہ بتاؤ کہ کونسے بھائی ہو
ہابیل یا قابیل؟؟
#Adan
چُنری، جھمکوں کا تحفہ وہ بہت بار بھجوا چکا مجھے
سو اِس بار مجھے سجانے کو اُس نے اِک ساڑھی
💙!بھجوائی
#Adan
،بہشت میں، حوضِ کوثر کے پہلو میں بیٹھے
نور کے ساون میں بھیگتے محمدﷺ کے
قدموں میں بیٹھ کر، نم دیدہ کیے بس اتنا کہنے
!کی چاہت ہے
میرے نبی محمدﷺ میں جہاد اکبر سے فتح پا کر آئی ہوں
#Adan
،تا شفق بھلے نہ چمکے یہ نیا ہلالی چاند
!زندگیاں چمکاتا ہے ربیع الاول کا چاند
(ربیع الاول کا چاند مبارک)
#Adan
"عورت عشق کی استاد ہے"
شاہ لطیف
#Adan
کوئی میرے لیے رب سے بھلائیاں مانگ رہا ہے جہاں کی
میرے اشک تھم گئے ہیں، میرا کرب سکوں میں ڈھل رہا ہے
#Adan
کبھی کبھار کچھ چیزوں کو صرف دیکھ لینا ہی کتنا
،کافی ہوتا ہے ناں جیسے
کہ آسمان نے "ہمیں" فقط نگاہوں کے ذریعے اللہ سے
💙!کس قدر جوڑ رکھا ہے
#Adan
اک روز دعا میں لپیٹ کر بھیجی میں نے پریشانی اپنی
!پھر فلک پار سے میری خاطر بڑی عمدہ دوا آئی
💙
#Adan
ایک نقاب ہی تو کرنا شروع کیا تھا اس نے اک دم اتنے چہروں سے نقاب کیسے اتر گیا
جنت کے پتے
#Adan
میں نے ایک مدت تک بارگاہِ ربی سے
ھر دعا میں سُکھ مانگا
اور ایک شب اُس نے شانِ بےنیازی سے
بابِ مُستجابی پر نام لکھ دیا تیرا
تجھ کو لِکھ دیا میرا
ابنِ انشاء
#Adan
تم مجھے اپنے ساتھ رکھ لو
کیوں؟
میں تمھیں محبت کی کہانیاں سنایا کروں گی
اور تمھیں اس بات کا یقین دلواؤں گی
کہ پریاں
__exist__
کرتی ہیں
اور جب دو پریمیوں کو ایک دوسرے کا ساتھ میسر ہوتا ہے
تو وہ زمین پر
ان پریمیوں سے اپنے پروں کے واسطے نئے رنگ لینے آتی ہیں
💙!محبت کے رنگ
#Adan
😍💙اس کاغصہ اتنا دلکش ہےجتنی اسکی آواز
#Adan
جو انسان آپ کو انار کے دانے نکال کے دے
اسکی محبت پہ کبھی شک نہیں کرنا چاہیے
عربی کہاوت
#Adan
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain