Damadam.pk
Adan_Abbas's posts | Damadam

Adan_Abbas's posts:

Adan_Abbas
 

اک جنگلی پھول کی طرح راہ میں آتے ہیں
!میرے بال الجھ کر میرے مسائل بڑھاتے ہیں
مجھے کیا خبر مینی کیور, پیڈی کیور کیا بَلا ہے
!چند ٹوٹکے ازبر ہیں وہی ہمیشہ کام آتے ہیں
بیسن, دہی, لیموں, انڈے اور شہد وغیرہ
!اُف انکو کھانے کی جگہ منہ پہ لگاتے ہیں
باقی باتیں بعد میں کرتے ہیں پہلے غور کرو کہ
!ساری زندگی یہ ڈارک سرکل ہی نہیں جاتے ہیں
پلکوں کو لمبا,ہونٹوں کو گلابی کرنے کا طریقہ توبہ
!شہد, ملائی سے یہ مسئلے بھی حل ہوجاتے ہیں
😂👀
#Adan

Adan_Abbas
 

،سات صندوقوں میں بھر کر دفن کر دو نفرتیں
!...آج اِنســـــاں کو مُحبت کی ضرورت ہےبہت
#Adan

Adan_Abbas
 

آپ خود کو دنیا کا خوش قسمت ترین انسان سمجھتے ہیں جب آپکو کوئی ایسا انسان ملے جو آپ سےسب سے زیادہ مخلص ہو جو آپکو عزت دے وقار دے آپکے نخرے اٹھائے آپکی چھوٹی چھوٹی باتوں کا خیال رکھے آپکو اپنی ذمہ داری سمجھے سر آنکھوں پر بٹھائے
اور سب سے بڑی بات پتا ہے کیا خوشی دیتی ہے کہ وہ اپنی مصروف ترین دنیا میں سے آپکے لیے وقت نکال کر آپکی پرواہ کرے وہ لوگوں میں گھرا تخت و تاج کا وارث جب آپکو تاج کی طرح سجا کر رکھے تو آپ خود کو ہواؤں میں اڑتا محسوس کرتے ہیں اور خاص بات معلوم ہےکیا اہم ہوتی ہے جب اسکے گرد کئی حسینائیں گھات لگائے بیٹھی ہوں اسکے ایک اشارے کی منتظر ہوں اور وہ انکو نظر انداز کرکے آپکے نخرے اٹھائے تو اپنا آپ کسی تتلی کی مانند محسوس ہوا کرتا ہے
#Adan

Adan_Abbas
 

وہ لوگ خاک اٹھائیں گے یار کے نخرے
!جو لوگ اپنے ماں باپ کا خرچہ نہیں اٹھا سکتے
#Adan

Adan_Abbas
 

...آپ ہیں کروڑوں میں فقط ایک میرے
😍❤...شکر الحمدللہ
#Adan

Adan_Abbas
 

اتنا حسیں ہاتھ ہے کہ اس میں عام سا نگینہ
❤شاہوں کی سلطنت سے بہتر لگتا ہے مجھے
#Adan

Adan_Abbas
 

___Last___
ایک دوسرے کو محبت سے منالیں کیونکہ کھٹی
میٹھی باتوں سے ہی زندگی حسین ہے
جب ہم اپنے لائف پارٹنر کو انسان ہونے کا مارجن دینا شروع کریں گے تو بہت کچھ سلجھ جائے گا
تو ہم باقی تیاریاں تو بہت کرتے ہیں کچھ اخلاقی بھی کرلیا کریں
تاکہ جب ایک دوسرے کی زندگی میں شامل ہوں تو سکون ملے ناکہ اذیت
شادی باعث رحمت اور سکون کے لیے ہوتی ہے اسکو وبال نہ بنائیں اور کچھ نہیں ایک دوسروں کو سپورٹ کرنا تو سیکھ کر جائیے
#Adan

Adan_Abbas
 

____3____
مسئلہ یہ ہے ہمارا ان معاملات کے بارے میں کوئ ہوم ورک اور تیاری نہیں ہوتی گائیڈ لائن نہیں ہوتی شادیاں
_glamorous__
سے نہیں درگزر اور وسیعی قلبی وسعت ظرف سے چلتی ہیں میاں بیوی ایک دوسرے کا لباس ہوتے ہیں انکو کبھی بھی اپنے عیوب دوسروں پر ظاہر نہیں کرنے چاہیے بلکہ لباس کا کام ہے ڈھانپنا تو ایک دوسرے کے عیوب کو ڈھانپ لینا چاہیے
اگر باتوں کو میاں بیوی اپنے خاندانوں میں پھیلانے کے بجائے خود سے ڈسکس کریں اور حل نکالیں تو یہ بہت بڑی تباہیوں سے بچالیتا ہے کبھی بہت مسئلہ ہو تو ایسا ثالث بنایا جائے جو واقعی مسئلے کی نوعیت جاننے والا اور مخلصانہ عدل پر مشتمل مشورہ دے
میاں بیوی کو ایک دوسروں کے رازوں اور کمزوریوں پر امین ہونا چاہیے جب دو انسان رہیں گے فطری بات جھگڑا ہوگا پر جھگڑے کو طول نہ دیں بلکہ ایک دوسرے کو محبت سے منالیں

Adan_Abbas
 

____2____
اور جب ایک فریق غصے میں ہو تو دوسرے نے کیسے
اسکو ریلکس کرنا ہے کیسے مختلف آراء کے باوجود محبت سے رہنا ہے اور ایک دوسرے کی رائے کا احترام کرنا ہے کیسے مرد نے عورت سے منسلک رشتوں کو عزت دینی ہے اور کیسے عورت نے مرد سے منسلک رشتوں کو اپنانا ہے پرابلم یہ ہے ہم سمجھتے ہیں سسرال کی کوئی بات نہ سنی جائے اور سسرال چاہتا سب کچھ پرفیکٹ ہو ایسا نہیں ہوتا یہ انسانی روئیےنہیں انسانوں میں ایک دوسرے کے لیے لچک ہونی چاہیے سنانے میں بعض اوقات ناجائز باتیں اپنی اماں بھی سنا دیتی ہے اگر خاوند کی اماں سنا دے تو چلیں ماں نہیں بزرگ عورت جان کر درگزر کرلیں اور غلطی بیٹی سے بھی ہوتی ہے جن کو مائیں ڈھانپ لیتی ہیں بہو سے ہو تو چھوٹی بچی سمجھ کر نظر انداز کردیں مسئلہ یہ ہے ہمارا ان معاملات کے بارے میں کوئی ہوم ورک اور تیاری نہیں ہوتی گائیڈ لائن نہیں ہوتی

Adan_Abbas
 

_____1____
شادی خوبصورت جوڑوں، شاندار جہیز، رومانوی باتوں
یا کوئی فیری ٹیل چیز نہیں ہے بلکہ زندگی کا بہت اہم فیصلہ ہے اس میں یہ کاونٹ نہیں کرتا آپ اپنی بارات پر کتنے حسین لگے تھے اور کتنے مہنگے پارلر سے تیار ہوئے تھے میٹر یہ کرتا ہے آپ ایک شوہر کی حیثیت سے یا بیوی کی حیثیت سے اپنے پارٹنر کو کیسے
__own_
کرتے ہیں اور کس خوشدلی اور ادب و احترام سے قبول کرتے ہیں رشتے کو لیکر آپ دونوں میں کتنا اخلاص اور میچورٹی ہے کتنا صبر ہے کتنا شکر ہے آپ کی زبان کیسی ہے؟ آپ ایک فیملی بنائے گیں ایک الگ فیملی میں جا رہے ہیں آپکا رویہ کیسا ہونا چاہیے
کیسے ایک ساتھی کی حیثیت سے دونوں میاں بیوی خود کر لیکر چلیں گیں خامی کو کیسے نظر انداز کرنا ہے اور ضرورت پر کیسے خوبصورتی سے اصلاح کرنی ہے اچھے کام پر کیسے سراہنا ہے اور جب ایک فریق غصے میں ہو تو دوسرے نے

Adan_Abbas
 

میں جب تیکھے تیکھے لہجے میں بات کرتی ہوں
اور وہ دھیمے لہجے میں جواب دیتے ہیں
❤😘تو مجھے ان سے عشق ہوجاتا ہے
#Adan

Adan_Abbas
 

اس رب کو لے کر میں اتنی ہوں خوش گماں
"پیاروں سے کہتی ہوں "جنت میں ملیں گے
#Adan

Adan_Abbas
 

آپ اچھے لگے، کیسے لگے، کیوں لگے
یہ معاملہ مجھے، کن فیکون لگتا ہے
❤🥺
#Adan

Adan_Abbas
 

"Long Distence Relationship"😍❤
ہم ابھی چاہے ایک ساتھ نہیں
لیکن آپکی باتیں آپکی یادیں ہمیشہ میرے ساتھ ہیں میری سانسوں کی طرح
ہر روز صبح اٹھتے ہی سب سے پہلے آپکی آواز جب سنتی ہوں تو مجھے اپنا آپ زندہ محسوس ہوتا ہے
آپکا مجھے ہر روز وڈیو کال پر بغیر پلکیں جھپکے دیکھنا
کہیں بہت اندر تک سکون دے جاتا ہے
ہم ابھی دور تو ہیں ایک دوسرے سے پر مجھے میرے اللہ جی پر کامل یقین ہے کہ وہ ذات ایک دن ہماری ساری دوریاں مٹا دے گی
اور پھر میری بس یہی ایک خواہش ہو گی کہ میری باقی عمر آپکو اپنی نظروں کے سامنے دیکھتے ہوۓ ہی ختم ہو
#Adan

Adan_Abbas
 

اور اُسے جب جب میری بےچینی محسوس ہوتی ہے وہ سوره رحمٰن پڑھ کر دم کرتا ہے مجھ پہ
💙❤
#Adan

Adan_Abbas
 

جب کبھی اکیلے خریداری کے لیے بازار گئے وہ
کیا؟فرمائشی فون کر کے جھمکے منگوایا کرے گی آپ
خود تو بہت بار اپنے ہاتھوں سے پہن چکی ان کو
کیا؟اب اپنے ان سے بھی کانوں میں پہنوایا کرے گی آپ
کچن کے نام سے تو جان جاتی ہے آپکی
کیا؟آدھی رات کو انکے لیے چائے بنایا کریں گی آپ
ان لڑائی جھگڑوں سے سنا ہے پیار بڑھتا ہے آپس میں
کیا؟ اب اس پیار کے لیے ہر بات پر منہ بنایا کریں گی آپ
کر کے مجھے اکیلا ڈیوٹی نبھانے اتنی دور بیٹھے ہو
کیا؟روز اُن سے فون پر اظہار محبت کروایا کریں گی آپ
سکھیوں کے سامنے تو منہ پھاڑ کر انکا نام لے لیتی ہو
کیا؟ سب کے سامنے انکا نام جڑنے پر شرمایا کریں گی آپ
#Adan

سنـــو جــانـّان❤👑
تحفـــہ لینـــے جــب جـــاؤ گـــے یــاد رکھنـــا
میــری پہلـــی پسنــد حجاب ہــے🙈😍
#Adan
A  : سنـــو جــانـّان❤👑 تحفـــہ لینـــے جــب جـــاؤ گـــے یــاد رکھنـــا میــری - 
Adan_Abbas
 

میں چاہتی ہوں کہ اس بار یہ روایت ٹوٹ جائے کہ دلہن پہ روپ چڑھے...میں چاہتی ہوں کہ اس بار سارا جہاں پکار اٹھے کہ ور کو کیسے رنگ لگے ہیں...میں چاہتی ہوں مجھ سے پہلے آپ کی نظر اتاری جائے
💙❤🥺
#Adan

Adan_Abbas
 

میری خواہش ہے کہ میں تمہیں اپنی انگلیوں کی
😍❤🙈پوروں سے بریانی کھلاؤں
#Adan

Adan_Abbas
 

اچھے آدم ہو تنہا ہی دنیا کے سفر پہ چل پڑے ہو
یاد کرو میں حوّا, تیرے ساتھ بہشت سے نکلی تھی
💙❤
#Adan