بے شک، نماز ہی بہترین ساتھی ہے، دنیا سے قبر تک، قبر سے حشر تک، اور حشر سے جنت تک۔ ❤️ 💯
last post
📿درود شریف پڑھنے والے
درود شریف سننے والے درودشریف پڑھانے والے بروز محشر آقاﷺ️ کی نگاہ کرم میں ہونگے
📿 آئیں درود شریف پڑھیں
📿اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید’‘ 📿
📿اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید’‘📿
جو اب تک ملا ہے رب کی رحمت کا صلہ ہے، اعمال کے مطابق ملتا تو کچھ بھی نہ ملتا۔ 💯
اور پھر اللہ تمہیں یوں خوش کر دے گا جیسے تم نے کبھی کوئی غم دیکھا ہی نہ ہو۔ ان شاء اللہ ❤️
*کســـــی ســـے اتـــــنی مــــحبت نــــہ کـــرو*
*جــــان جـــــان کہنـــــے والــــے ہــــی جــــان نـــــکال دیـــــتے ہـیں*
`یہ بھی وقت وقت کی بات ہے`😓
*نکال لو تھوڑا سا وقت ہمارے لیے بھی*🥹😰
*کہیں ایسا نہ ہو کہ تمہیں وقت تو ملے لیکن ہم نہ ملے*❤🔥😭
*اس کے قابل نہیں تھے ہم, سو ہم نے پھر*
*آنکھ پونچھی درد سمیٹا دل تھاما اور وہاں سے نکل گئے !*
😩😢😔💔
> *⤹⥅♥︎🥀🖤•☆•❤🩹🌒♥︎⤾⟵*
*امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی.......💔🥹*
*بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.....💔☹️*
> *⤹⥅♥︎🥀🖤•☆•❤🩹🌒♥︎⤾⟵*
*اس کے بعد میں نے کچھ نہیں کھویا🙌*
*وہ میری زندگی کا آخری خسارہ تھا۔😩❤️🩹*
*تم بھی کر کے دیکھ لو محبت کسی سے*🫀
> *جان جاو گے کے ہم نے ہنسنا کیوں چھوڑ دیا* ❤️🩹
*اپنی شاموں میں حصہ پھر کسی کو نہ دیا ہم نے۔*
*عشق تیرے بغیر بھی صرف تجھ سے ہی کیا ہم نے ❤️🥲*
*React to banta hai yarrr*
*زندگی "م"کا ایک مختصر سا قصہ ہے 🥹*
*ملاقات ، محبت ، ملال اور پھر موت😫💔*
*Follow me
*تم بھی کر کے دیکھ لو محبت کسی سے*🫀
> *جان جاو گے کے ہم نے ہنسنا کیوں چھوڑ دیا* ❤️🩹
*ارے قربان جاؤں میں ان کی اس سادگی پہ*❤🩹🥹
*جو کہہ گئے دل ہی توڑا کونسا جان لے لی💔*🥲
> *⤹⥅♥︎🥀🖤•☆•❤🩹🌒♥︎⤾⟵*
*امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی.......💔🥹*
*بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.....💔☹️*
*کوئی سمجھے نہ سمجھےکوئی فرق نہیں پڑتا* 😔
*لیکن جس سے امید ہو وہ بھی نہ سمجھے تو بہت درد ہوتا ہے* 😔💔
*خـــریــد رہــا تــھا مـحـبت کـــی چــادر بــازارِ عِــشـق ســےہــجــوم ســے آواز آئــی*
*کـفن بــھی لـیتے جــاوّاکــثر یــار بــے وفــا نــکلـتے ہــیں*🫀💫
> *⤹⥅♥︎🥀🖤•☆•❤🩹🌒♥︎⤾⟵*
*دور حاضر میں میسر ہر چیز ہے "لیکن" کہاں سے ڈھونڈ کے لاؤں وہ بچھڑے ہوۓ لوگ*🥀
*زندگی میں کچھ ایسے لوگ بھی ملتے ہیں ....*❤🩹🥺
*جنہیں صرف چاہا جاسکتا ہے لیکن پایا نہیں جا سکتا*💔
*کاش تم سمجھ پاؤمجھے کہ میں بدل نہیں رہا*
*بلکہ تمہارے اس روئیے کی وجہ سے میں ختم ہورہاہوں*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain