*کاش تم سمجھ پاؤمجھے کہ میں بدل نہیں رہا*
*بلکہ تمہارے اس روئیے کی وجہ سے میں ختم ہورہاہوں*
میں نے خالص اور بے پناہ محبتیں❣️🥰
صرف میتوں پر ہی نچھاور ہوتے دیکھی ہیں❤️💕

*إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا* (سورہ الاحزاب)
ترجمہ: بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی کریم ﷺ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود اور سلام بھیجو۔
اگر آپ نے ابھی درود پاک پڑھ لیا ہے تو اس پوسٹ پر ہارٹ ری ایکٹ کریں۔ ❤

*اے اللہ!*
ہمیں اپنی نعمتوں کا شکر ادا کرنے والا بنا، ہمارے دلوں کو حسد، بغض اور نفرت سے پاک فرما، ہمارے دن خیر و برکت والے، اور ہماری راتیں سکون والی بنا دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
*اے اللہ!*
ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرما اور ہمیں ان لوگوں میں شامل فرما جن سے تو راضی ہے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
یقین کرو، تم نمازِ فجر قائم کر لو، اللہ تم پر پورا دن اپنی رحمتیں قائم کر لے گا۔ ❤️ 💯
اللہ کسی بھی وقت معجزے بھیج سکتا ہے۔ مایوس وہ ہوتے ہیں جن کو رب پر یقین نہیں ہوتا، مایوس وہ ہوتے ہیں جن کا ایمان کمزور ہوتا ہے، مایوس وہ ہوتے ہیں جو دنیا سے ڈر جاتے ہیں۔ سنو! تم ایسے لوگوں میں شامل نہ ہونا۔ ہمیشہ اس بات کو یاد رکھنا کہ تمہاری مصیبتوں سے تمہارا رب بہت بڑا ہے۔ ❤️ 💯
*اے اللہ!*
ہمیں نہیں معلوم کہ ہمارے گناہ "صغیرہ" ہیں یا "کبیرہ" ہیں، لیکن تیرا کرم اور بخشش ہر چیز سے بڑی ہے۔ الہی! ہمارے گناہوں کے اس ذخیرے کو اپنی رحمت سے معاف کر دے، بےشک تُو بڑا رحیم اور معاف کرنے والا ہے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
اگر اللہ کا فضل نا ہوتا تو ہماری بعض مانگی ہوئی دعائیں ہی ہمیں ہلاک کر دیتیں، کیونکہ ہم اکثر اپنے لئے نقصان دہ چیزوں کا سوال ہی کرتے ہیں۔ 💯





میرے بس میں نہیں ورنہ 🥺😭
*میں خود کو خود کے گلے لگا کے رولوں 💔


soch rha ho KY kch asa ho jye KY Sar KY bal safad ho Jain
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain